SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے پر ایران کا رد عمل سخت ہو گا: جواد ظریف

    ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے پر ایران کا رد عمل سخت ہو گا: جواد ظریف

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے قرارداد 2231 کے حوالے سے ہر قسم کی نئی پابندی کو ایرانی قوم سے کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے سخت جوابی کارروائی ہوگی۔

  • بحرین میں سیاسی کارکنوں کی سزائے موت رکوانے کے لیے برطانوی پارلیمینٹ میں اٹھی آواز

    بحرین میں سیاسی کارکنوں کی سزائے موت رکوانے کے لیے برطانوی پارلیمینٹ میں اٹھی آواز

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸

    برطانوی ہاوس آف لارڈ کے ارکان نے بحرین میں دو سیاسی کارکنوں کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • انسداد منشیات میں ایران کا کلیدی کردار

    انسداد منشیات میں ایران کا کلیدی کردار

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات اور جرائم کی روک تھام کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا میں انسداد منشیات کا علمبردار ہے۔

  • امریکی قرارداد سلامتی کونسل کی تباہی کا باعث ہوگی

    امریکی قرارداد سلامتی کونسل کی تباہی کا باعث ہوگی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا نے شکست کا اعتراف کر لیا، عالمی اداروں میں بیجنگ کے اثرات بڑھے

    امریکا نے شکست کا اعتراف کر لیا، عالمی اداروں میں بیجنگ کے اثرات بڑھے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰

    امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے الزام لگايا ہے کہ چین اپنی باتیں منوانے کے لئے پروپیگینڈا اور موثر آپریشنز کے علاوہ تجارت کا بھی استعمال کرتا ہے۔

  • امریکہ کی قرارداد سلامتی کونسل کی نابودی کا باعث بنے گی: ایران

    امریکہ کی قرارداد سلامتی کونسل کی نابودی کا باعث بنے گی: ایران

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکا کی پیش کردہ امریکی قرارداد کو سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر بائیس اکتیس کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے ایک ایسی غلطی قرار دیا ہے جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تباہی و بربادی کا باعث بن سکتی ہے۔

  • صیہونی جارحیت روکنے کا مطالبہ

    صیہونی جارحیت روکنے کا مطالبہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ نے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کردیا

    امریکہ نے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کردیا

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲

    امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت کا مقابلہ کرنے کی غرض سے قرارداد نمبر بائیس اکتیس کے تحت اٹھارہ اکتوبر کو ایران کے خلاف ختم ہونے والے پابندیوں میں توسیع کے لیے وسیع کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔

  • امریکا کی ایران دشمنی

    امریکا کی ایران دشمنی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • اسرائیل کے لئے امریکی حمایت کی وجہ سے سلامتی کونسل غیر موثر ہو گئی ہے: ایران

    اسرائیل کے لئے امریکی حمایت کی وجہ سے سلامتی کونسل غیر موثر ہو گئی ہے: ایران

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے مقبوضہ فلسطین کے کچھ علاقوں کو قابض اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبے کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کی بدستور حمایت کرکے صیہونی جرائم کا مقابلہ کرنے میں سلامتی کونسل کو غیر موثر بنا دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۲ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS