-
لیبیا میں فریقین کا جنگ بندی پر اتفاق، دنیا نے خیر مقدم کیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد متحارب فریقوں سے کہا ہے کہ وہ تعمیری سیاسی عمل میں شامل ہوجائیں اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔
-
ایران جوہری معاہدہ اور قرارداد کو لاحق چیلنجوں کا مناسب جواب دے گا
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ اور قرارداد کو لاحق چیلنجوں کا مناسب جواب دے گا اور ایرانی اقدامات میں سے ایک اراک ریکٹر کے منصوبے کی جانب واپسی ہے۔
-
ٹرمپ پھر رسوا ہونے پر کمر بستہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱سلامتی کونسل میں ہزیمت اٹھانے والے امریکی صدر نے اس بار ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کی ناکام تگ و دو شروع کر دی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اپنے وزیر خارجہ مائک پومپیو کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں پھر سے لاگو کرانے کی غرض سے ٹریگر میکینزم یا اسنپ بیک کو فعال کرنے کے لیے ضروری اقدامات عمل میں لائیں۔
-
عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مسئلہ کشمیر پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کو اس بار بھی سلامتی کونسل میں شکست ہو گی: ایرانی مندوب
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف شکایت کرنے سے متعلق امریکی کوششوں کو سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے اپنی شکست کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶ایران کے خلاف ٹریگر مکنیزم یا اسنیپ بیک کے استعمال کے امریکی فیصلے عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے جس نے واشنگٹن کو دنیا میں مزید الگ تھلگ کردیا ہے۔
-
ایران مخالف قراردادمسترد ہونے پر امریکا کی تلملاہٹ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کو سلامتی کونسل میں ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
سلامتی کونسل میں شکست سے امریکہ کی کمزوری عیاں ہو گئی: امریکی سینیٹر
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷امریکی سینیٹرکا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف امریکہ کی پیش کردہ قرارداد کے منظور نہ ہونے سے واشنگٹن کی کمزوری عیاں ہو گئی ہے۔
-
یوں ہوا امریکی شکست کا اعلان! ۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸سلامتی کونسل میں امریکہ کی ایران مخالف قرار داد پر ہونے والی ووٹنگ میں گیارہ ممالک نے حصہ نہیں لیا، دو ممالک نے اسکی حمایت جبکہ دو ممالک نے اسکی مخالفت میں ووٹ ڈالے۔ قرارداد کے حق میں امریکہ کے علاوہ صرف جمہوریہ ڈومینیکن نے ووٹ ڈالا جبکہ روس اور چین نے اسکی مخالفت میں ووٹ ڈال کر اسے ویٹو کر دیا۔ امریکہ نے ایران پر عائد اسلحہ جاتی پابندیوں میں مزید توسیع کے لئے سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پیش کی تھی۔ یہ پابندیاں اکتوبر کے مہینے میں ایران پر سے اٹھائی جانے والی تھیں جو امریکہ کو منظور نہیں تھا۔