-
سعودی اتحاد کا نام بلیک لسٹ سےنکالنے پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
اقوام متحدہ کے غیر انسانی اقدام پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے بچوں کے قتل عام سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ سے سعودی عرب کا نام نکالے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
تعمیری تعاون کرنے والے سے تعاون کی درخواست افسوسناک ہے: ایران
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے پلیٹ فارم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوششوں کے نتائج کی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحده کے سکریٹری جنرل کی رپوٹ کی مذمت
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
طفل کش سعودی عرب کو اقوام متحدہ کا تحفہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو خوش کرنے کے مقصد سے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی بلیک لسٹ سے سعودی اتحاد کو نکال دیا۔
-
دنیا جانتی ہے کہ ایران، امریکہ کے تخریبی اقدامات کا سخت جواب دے گا: صدر روحانی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے خلاف اقوام متحدہ کی ہتھیاروں سے متعلق پابندی کے خاتمے کو ایٹمی معاہدے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو دھونس میں لینے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ امریکی منشا کے مطابق کام کر رہا ہے: ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی آرامکو آئل فیلڈ پر فائر کئے جانے والے میزائل کے ایرانی ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نئی رپورٹ کو ایران کے خلاف نئی امریکی سازش اور اسے امریکی پالیسیوں سے پوری طرح ہماہنگ قرار دیا ہے۔
-
آرامکو پر حملے کا الزام بے بنیاد اور من گھڑت ہے: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آرامکو پر ہونے والے حملے میں ایرانی میزائلوں کے استعمال سے متعلق دعووں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اقوام متحدہ کا سیکٹریٹ امریکی دباو میں آ گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکٹریٹ کی رپورٹ کو ایران نے مسترد کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکٹریٹ سے کہا گیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کو ختم کرنے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرنے سے متعلق امریکی سازش کا حصہ نہ بنے۔
-
اقوام متحدہ یمن کی مدد کے بجائے مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے: صنعا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵یمن کے وزیر صحت نے اپنے ملک میں انسانی المیے کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مدد کرنے کے بجائے صرف گھڑیالی آنسو بہا رہا ہے۔