-
ایران پر امریکی دباؤ سیاسی محرکات کے باعث ہے: روس
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے واشنگٹن کے اقدام کی مذمت کرے۔
-
امریکا میں مظاہرین کے خلاف تشدد کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
نسل پرستی کورونا سے بھی زیادہ مہلک
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰دنیا بھر میں نسلی امتیاز کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ نسل پرستی کورونا سے بھی زیادہ مہلک ہے۔
-
وینیزوئيلا کی کامیاب مہم سے جھلائے ہوئے امریکا نے ایران کے کئي بحری جہازوں پر پابندی لگائي
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹امریکا کی وزارت خزانہ نے وینیزوئیلا کے عوام کے لیے ایندھن ارسال کرنے کی ایران کی کامیاب مہم کے انتقام کے طور پر اس ملک کے متعدد بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی عوام کے مظاہرے ملک میں جاری منظم نسل پرستی پر ردعمل ہے: اقوام متحدہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں وسیع پیمانے پر کئے جانے والے عوامی احتجاجات اس ملک میں منظم نسل پرستانہ کاروائیوں پر ردعمل ہے۔
-
مظاہرین کے ساتھ تشدد کرنے پر امریکی حکومت کو سخت تنقیدوں کا سامنا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ امریکی حکومت، پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایران کی حقانیت کا ثبوت
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے نے جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں اس عالمی ادارے کے تازہ رپورٹ کو ایران کی حقانیت اور پر امن ایٹمی شعبے میں اس کی پیشرفت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
یمن میں کورونا کا سنگین خطره
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی اور عوام کی سرکوبی کی مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹سحر نیوزرپورٹ