SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • امریکہ ایران کے تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے: روس

    امریکہ ایران کے تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے: روس

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱

    اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے امریکہ کو ایرانی تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹوں ڈالے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • فلسطین کا مسئلہ عالمی قراردادوں کے مطابق حل ہو: گوتریس

    فلسطین کا مسئلہ عالمی قراردادوں کے مطابق حل ہو: گوتریس

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹینو گوتریس نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ اقوام متحدہ کا فلسطین کے بارے میں وہی پرانا موقف ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالمی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔

  • اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرے: فلسطینی وزیر اعظم

    اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرے: فلسطینی وزیر اعظم

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳

    فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سے غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کے منصوبے کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں  شام پر اپنا قبصہ ختم کرے : ایران

    امریکہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شام پر اپنا قبصہ ختم کرے : ایران

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    اقوام متحدہ میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی افواج جن کی موجودگی کو شامی حکومت غیر قانونی سمجھتی ہے، انہیں شام سے نکل جانا چاہئے اور امریکہ جو دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شام کے بعض علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اسے یہ سلسلہ بند کرنا چاہئے۔

  • امریکہ کو ایرانی عوام کے خلاف عائد پابندیوں کا جواب دینا ہوگا

    امریکہ کو ایرانی عوام کے خلاف عائد پابندیوں کا جواب دینا ہوگا

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲

    ایران کے وزیر صحت نے ایران کے خلاف امریکا کی یکطرفہ پابندیوں کو یکطرفہ پابندیوں کو غیر انسانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو ایرانی عوام کے خلاف عائد پابندیوں کا جواب دینا ہوگا۔

  • امریکی اقدامات پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط

    امریکی اقدامات پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام میں ایک خط میں امریکہ کی جانب سے ایران سے وینزویلا کو ایندھن کی نقل و حمل میں مداخلت اور رکاوٹیں حائل کرنے کے ارادے سے کیریبین میں بحری جہاز بھیجنے کے اقدامات پر خبردار کیا۔

  • اقوام متحدہ نے کیا ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ نے کیا ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیوں کو بر طرف یا ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • قرارداد 2231 میں شراکت دار ہونے کا امریکی دعوی بے بنیاد ہے: ایران

    قرارداد 2231 میں شراکت دار ہونے کا امریکی دعوی بے بنیاد ہے: ایران

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے آج رات ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی مدت بڑھانے کیلئے امریکہ کی کوششوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد میں امریکہ کی شراکت داری ختم ہوگئی ہے۔

  • امریکی پابندیوں کے غیرقانوی ہونے پر زور

    امریکی پابندیوں کے غیرقانوی ہونے پر زور

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ کی طبی دہشتگردی سے 2 ارب لوگوں کی جان کو خطرہ

    امریکہ کی طبی دہشتگردی سے 2 ارب لوگوں کی جان کو خطرہ

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طبی دہشت گردی سے دنیا میں دو ارب لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۷ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS