-
کورونا، انسانی بحران بن چکا ہے: اقوام متحدہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا ایک انسانی بحران ہے جو تیزی سے انسانی حقوق کا بحران بن رہا ہے۔
-
امریکہ اپنی اقتصادی دہشتگردی کو چھپانے کے درپے: ایران
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶امریکی وزیر خارجہ کے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کے دعوے پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے بیانات ایرانی عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی کے تسلسل سے توجہ ہٹانے کی ایک اور کوشش ہے۔
-
غلط اطلاعات فراہم نہ کی جائیں: اقوام متحدہ کا انتباہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کورونا وائرس کے پھیلاو سے متعلق غلط اطلاعات فراہم کرنے پر دنیا کو متنبہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل نے کی یمن میں فوری جنگ بندی کی اپیل
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی جانب سے یمن میں فوری جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کی۔
-
کورونا کے موقع پر بچوں کی حفاظت کی جائے: اقوام متحدہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے دنیا بھرمیں کورونا کے پھیلاؤ اور کساد بازاری کے سبب لاکھوں بچوں کی جان کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
لیبیا میں مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی کھلی مداخلت
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر قبضہ کرنے میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کی پے درپے شکست کے بعد مصر، سعودی عرب اور امارات نے اس کی مزید مدد پر اتفاق کیا ہے۔
-
کورونا سے 20 لاکھ ہلاک و متاثر، عالمی سطح پر خوراک کی قلت
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں انسداد کورونا میں رکاوٹ
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کی یک طرفہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو کورونا کے خلاف مہم میں اہم ترین رکاوٹ اور بنیادی ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ظریف اور گوترش کی گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری گفتگو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ٹیلی فونک گفتگو میں یمن میں جنگ بندی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمن میں حقیقی جنگ بندی ہونی چاہئے: انصار اللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کو یمن میں جنگ بندی معاہدہ مکتوب شکل میں کرنا چاہئے۔ دوسری طرف محمد علی الحوثی نے جارح سعودی اتحاد پر یمن میں کورونا وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کوشش کرنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔