-
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عالمی سطح پر جنگ بندی کی جائے: اقوام متحدہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے پیر کی شب ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسلحانہ تصادم اور جنگ کے شکار علاقے وہ علاقے ہیں جنہیں کورونا وائرس کے نتیجے میں جانی نقصان کا زیادہ خطرہ ہے۔
-
یمن میں سرگرمِ جنگ سبھی فریق قیدیوں کو رہا کر دیں: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام قیدیوں کو فوری طور پر رہا کر دیں۔
-
کورونا وائرس سبھی کا مشترکہ دشمن: اقوام متحدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کورونا کو ایک مؤثر بحران قراردیا ہے۔
-
سب مل کر امریکہ کی طبی دہشتگردی کا مقابلہ کریں : ایران
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱ایران کے صدر نے اپنے ہم منصبوں کو لکھے گئے ایک خط میں ان سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام میں ایرانی کوششوں کو نقصان پہنچنے کے سبب امریکی پابندیوں کو نظر انداز کریں۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
امریکی پابندیاں کورونا سے مقابلے کی راہ میں رکاوٹ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶مجید تخت روانچی نے جمعہ کے روز ٹوئیٹر پیغام میں ایران کےخلاف امریکی پابندیوں کو کورونا سے مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی کوششوں کی راہ میں ایک رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ طور پر عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔
-
ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
-
ایران کی تجویز پر کورونا سے مرنے والوں کو اقوام متحدہ نے یاد کیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ایران کی تجویز پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کاؤنسل نے کورونا سے مرنے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
-
کورونا کے بحران سے نمٹنے کے لئے انسان دشمن پابندیوں کا خاتمہ ضروری : لاریجانی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے ایران کے خلاف میڈیکل سمیت تمام پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت پر دیا ہے۔
-
یمن، اسیروں کا تبادلہ تعطل کا شکار
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰یمن کی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مفرور صدر منصور ہادی کی انتظامیہ نے اسیروں کے تبادلے کا عمل روک دیا ہے۔