-
عالمی منصوبے کے تحت کام کر کے ہی کورونا پر قابو پایا جا سکتا ہے: کینیڈا
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱کینیڈا کے وزیراعطم نے کورونا وائرس کو صحت سے متعلق ایک بڑا عالمی بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بحران پر قابو پانے کے لئے باہمی عالمی اقدام اور ایک منصوبے کی ضرورت ہے۔
-
اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی کا نتن یاہو کو سخت انتباہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱اسرائیل کی خفیہ ایجنسی شاباک نے صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کے فیصلے کے سنگین نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی جارحیت اور کورونا کی وجہ سے یمن دنیا کے نقشے سے مٹ سکتا ہے ؛ اقوام متحدہ
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸اقوام متحدہ نے اس ملک کا نام بتایا ہے جو ممکن ہے کہ کورونا کی وجہ سے محفوظ رہنے میں کامیاب نہ ہو پائے۔
-
طیارہ حادثہ پراقوام متحدہ، ہندوستان اور دنیا بھر سےاظہار ہمدردی کا سلسلہ جاری
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱پاکستان میں طیارہ حادثہ پراقوام متحدہ، ہندوستان اور دنیا بھر نے حکومت پاکستان اور سوگواروں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ ایران کے تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے: روس
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے امریکہ کو ایرانی تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹوں ڈالے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین کا مسئلہ عالمی قراردادوں کے مطابق حل ہو: گوتریس
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹینو گوتریس نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ اقوام متحدہ کا فلسطین کے بارے میں وہی پرانا موقف ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالمی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔
-
اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرے: فلسطینی وزیر اعظم
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سے غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کے منصوبے کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شام پر اپنا قبصہ ختم کرے : ایران
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰اقوام متحدہ میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی افواج جن کی موجودگی کو شامی حکومت غیر قانونی سمجھتی ہے، انہیں شام سے نکل جانا چاہئے اور امریکہ جو دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شام کے بعض علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اسے یہ سلسلہ بند کرنا چاہئے۔
-
امریکہ کو ایرانی عوام کے خلاف عائد پابندیوں کا جواب دینا ہوگا
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران کے وزیر صحت نے ایران کے خلاف امریکا کی یکطرفہ پابندیوں کو یکطرفہ پابندیوں کو غیر انسانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو ایرانی عوام کے خلاف عائد پابندیوں کا جواب دینا ہوگا۔
-
امریکی اقدامات پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام میں ایک خط میں امریکہ کی جانب سے ایران سے وینزویلا کو ایندھن کی نقل و حمل میں مداخلت اور رکاوٹیں حائل کرنے کے ارادے سے کیریبین میں بحری جہاز بھیجنے کے اقدامات پر خبردار کیا۔