-
خاشقجی قتل کیس کا فیصلہ مسترد
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان نے کی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ جانب دارانہ ہے ۔
-
اقوام متحدہ کو فلسطینیوں کی زندگیاں بچانے کے لئے 348 ملین ڈالر کی ضرورت
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی مظلوم اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے فلسطین میں ایک بحران پیدا ہو چکا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰اقوم متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اس سلسلے میں مکمل اور شفاف تحقیقات، اس کیس میں پائے جانے والے ابہامات کو دور کرنے اور اس قتل کے پس پردہ اصل ذمہ داروں کو سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں5 مجرموں کو سزائے موت، سعودی ولیعہد کاقریبی ساتھی بری
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰سعودی ولیعہد محمدبن سلمان کےقریبی ساتھی کو بری کر دیا گیا۔
-
عبداللہ عبداللہ نے انتخابی نتائج کو ماننے سے کیا انکار
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰افغانستان کے صدر اشرف غنی ایک بار پھر صدر کے عہدہ کا الیکشن جیت گئے ہیں۔
-
سبهی فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
شام کے تیل کے ذخائر پرامریکی تسلط ناقابل قبول ، شامی حکومت
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲شامی حکومت نے اپنے ملک کے تیل کے ذخائر پر امریکا کے تسلط کو یکسر مسترد کردیا ہے -
-
مسئلہ فلسطین کا واحد حل خود مختار فلسطینی مملکت کا قیام ہے: ایران
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کے سیکریٹری جنرل حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی مملکت کا قیام ہے۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان ایٹمی معاملے پر بات چیت کی خبریں بے بنیاد
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایٹمی معاہدے پر ایران اور امریکا کے درمیان کسی بھی طرح کی بات چیت کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کردیا ہے-