-
یکطرفہ طور پر جوہری معاہدہ پائیدار نہیں : ایران
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸اقوام متحدہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدہ پائیدار نہیں ہے ۔
-
اقوام متحدہ کا ایرانی سفارتکاروں پر عائد پابندیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے امریکہ سے ایرانی سفارتکاروں پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران سے متعلق قرارداد کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی مذمت کی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پرسلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے۔
-
عالمی برادری مسئلہ فلسطین و کشمیرپردوہرے معیارسے کام نہ لے: سنی تحریک
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸سنی تحریک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مسئلہ فلسطین و کشمیرکو حل کرانے میں دوہرے معیارسے کام نہ لے۔
-
عالمی انتظامی امور میں ترقی پذیر ملکوں کو مناسب نمائںدگی دی جائے : کاظم غریب آبادی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کواٹر میں تعنیات ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے انسداد جرائم و منشیات کے ادارے کے انتظامی امور میں ترقی پذیر ممالک کو مناسب نمائندگی نہ دینے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکا نے قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کی ہے
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ نے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کی ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہ جو شدت کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے مخالف ہیں اور انہوں نے اس معاہدے کو امریکہ کے لئے ایک برا معاہدہ قرار دیا ہے ، آخرکار آٹھ مئی 2018 کو یکطرفہ طورپر واشنگن کے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے سے نکل گئے-
-
امریکا نے ایران مخالف پابندیوں کے ذریعے قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کی ، گوترش
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوترش نے قرارداد بائیس اکتیس کے نفاذ کے بارے میں سلامتی کونسل کو اپنی مرحلہ وار رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا نے ایران پر پابندیاں عائد کرکے اس قرارداد کی خلاف ورزی کی ہے -
-
سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کا ہاتھ نہیں: اقوام متحدہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے اعلان کیا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ایران سعودی تیل تنصیبات پر فضائی حملوں میں ملوث تھا۔