-
شام میں امریکا کے جارحانہ اقدامات پر اعتراض
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کا ناجائز قبضہ چھڑایا جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے شمال مشرقی شام میں امریکا کے اقدامات کو ناجائز قبضہ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم کی مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵عراقی وزیر اعظم نے مظاہرین سے اپنے مطالبات پرامن طریقے سے پیش کرنے اور شرپسند عناصر کی گرفتاری میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت تشویشناک: اقوام متحدہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم آسیان کے رہنماؤں سے ملاقات میں بنگلادیش میں مقیم میانمار کے لاکھوں روہنگیا مہاجرین کے بنیادی حقوق سے محرومی اور نہایت گفتہ بہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
اقوام متحدہ میں تبدیلی اور اصلاح کی ضرورت: نریندرمودی
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ طاقتور ممالک سمجھتے ہیں کہ وہ کسی بھی اصول کی پیروی نہیں کریں گے۔
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور کرفیو کا نفاذ ہے۔
-
اسرائیل کے مقابلے میں سلامتی قونصل کی 365 قراردادیں ناکام
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴اقوام متحدہ میں ایرن کے نمائندے نے عالمی برادری کو غاصب صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کے مقابلے میں ناکام قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل سے مقابلے میں سلامتی کونسل کی ناکامی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے عالمی برادری پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینی علاقوں اور اسی طرح علاقائی سطح پر تسلط پسندی کو روکنے میں ناکامی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال تشویشناک: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں کے مطابق اور بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔