-
سینچری ڈیل منصوبہ بدنیتی پر مبنی ہے، ایرانی مندوب
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کا ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ بدنیتی پر مبنی اور غیر حقیقت پسندانہ ہے۔
-
یواین اور چارٹر کے منافی امریکی اقدام پر تنقید
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کی اقتصادی دہشتگردی کے مقابلے میں ایران کی پائیداری پر زور
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سےملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل نیوریارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو نہیں ہو گی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے بعض خبری ذرائع کی جانب سے ان دعووں کو مسترد کیا کہ ایران نے اپنے میزائلی پروگرام پر گفتگو کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہر قسم کے دباؤ کے سامنے ہمارا آپشن استقامت ہے: جواد ظریف
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی دباؤ کے سامنے ہمارا آپشن استقامت ہے لیکن اگر امریکہ موجودہ صورتحال سے باہر نکلنے کے لیے ایک آبرومندانہ حل چاہتا ہے، موجود ہے.
-
یمن: اقوام متحدہ ، حوثیوں او سعودی اتحاد میں مذاکرات
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲یمن میں سعودی جارحیت کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مشن کے سربراہ کی موجودگی میں حوثی قبائل اور سعودی اتحادی افواج کے نمائندوں کے درمیان الحدیدہ میں پہلی ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے یورپ کے عملی اقدام کی ضرورت (تفصیلی خبر)
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ سے صحافی خاشقجی کے قتل سے متعلق رپورٹ پر عمل کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پرمتعین نمائندہ تفتیش کار ایگنیس کیلمارڈ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خاشقجی کے قتل پر مرتب کی گئی رپورٹ کی سفارشات پر عمل کرے۔
-
اقوام متحدہ نے کی لیبیا میں جنگ بندی کی اپیل
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳یواین ایس ایم آئی ایل نے لیبیا کے جنوبی علاقے میں قبائلی تصادم کے پیش نظر یہ اپیل کی ہے۔