-
دہشتگردی اور انتہاپسندی کی مخالفت
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ: مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف قرارداد منظور
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف ترکی کی قرارداد منظورکرلی گئی۔
-
یمن کے لئے امداد بحال کرنے کا مطالبہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر ٹرمپ کا پھر حملہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کو بدترین معاہدہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ اس معاہدے سے علیحدگی کے نتیجے میں ایرانی عوام کو اقتصادی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
خاشقجی کے بچوں کو منہ بند رکھنے کیلئے بڑی رقم
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰مقتول صحافی خاشقجی کے بچوں کومنہ بند رکھنے(خون بہا) کیلئےلاکھوں ڈالر دیے گئے۔
-
اسلام و مسلمان دشمنی پراقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو تشویش
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹریس نے دنیا بھر میں اسلام اور مسلمان دشمنی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پابندیاں، امداد کی ترسیل میں رکاوٹ : عالمی ریڈ کراس
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰عالمی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں شفاف اور غیرجانبدارانہ امدادی عمل کو خطرات کا سامنا ہے.
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشتگردی: جواد ظریف
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف امریکی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران کیخلاف اقتصادی جنگ نہیں بلکہ اقتصادی دہشتگردی ہے۔
-
فرانسیسی دہشت گردوں کو ملک واپس لوٹنے نہیں دیا جائے گا، پیرس
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراق و شام سے کسی بھی فرانسیسی دہشت گرد کو ملک واپس لوٹنے نہیں دیا جائےگا۔
-
ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام پر جولان کے باشندوں کا شدید احتجاج
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷شام کی جولان کی پہاڑیوں کے باشندوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کر کے اس علاقے پر اسرائیل کی حکمرانی تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکی صدر کے اس فیصلے کو پوری قوت کے ساتھ مسترد کرتے ہیں۔