SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • علاقے کی سلامتی، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے نقطہ نگاہ سے

    علاقے کی سلامتی، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے نقطہ نگاہ سے

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰

    علاقےمیں اجتماعی سلامتی اور استحکام کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی، بین الاقوامی اصول و قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے کہ جس کا قانونی تعاون میں توسیع کے دائرے میں جائزہ لیا جاتا ہے-

  • ونزویلا میں  مداخلت کی مخالفت

    ونزویلا میں مداخلت کی مخالفت

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی دیوانے کے ہاتھ میں امریکی خنجر

    سعودی دیوانے کے ہاتھ میں امریکی خنجر

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، محمد جواد ظریف

    اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، محمد جواد ظریف

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے اسرائیلی اقدامات کو خطے کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

  • چارماه میں اقوام متحده میں امریکی سفیر طے نہ ہوسکا

    چارماه میں اقوام متحده میں امریکی سفیر طے نہ ہوسکا

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • وینزویلا میں بغاوت کرانے کا امریکی مقصد تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے: ایران

    وینزویلا میں بغاوت کرانے کا امریکی مقصد تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے: ایران

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرنے کہا ہے کہ امریکہ، وینزویلا میں قانونی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کروانے میں بضد ہے جس کا اصل مقصد وینزویلا کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے انہوں نے وینزویلا سے متعلق امریکہ کی جارحانہ پالیسی اور اشتعال انگیز اقدامات کی روک تھام کا مطالبہ کیا.

  • شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون

    شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷

    چند روز قبل مدینۃ النبی میں ایک چھے سالہ کمسن بچے کا سر ایک وہابی نے صرف اس لئے قلم کر دیا کہ اسکی ماں نے قاتل کی ٹیکسی میں سوار ہونے کے بعد ’’محمد (ص) و آل محمد (ع)‘‘ کی خدمت میں درود شریف کا نذرانہ پیش کیا تھا۔۔قبیلۂ آل سعود کے پروردہ ایک تکفیری و وہابی دہشتگرد کے اس ہولناک اور انسانیت سوز جرم کے خلاف ابھی تک سعودی قبیلے یا ذمہ دار عالمی اداروں کی طرف سے کوئی آواز سنائی نہیں دی ہے اور گویا جو ہوا اچھا ہوا!

  • ایران کا میزائلی پروگرام جاری رہے گا: ایران کا دو ٹوک موقف

    ایران کا میزائلی پروگرام جاری رہے گا: ایران کا دو ٹوک موقف

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی اور فضائی پروگرام کے بارے میں امریکی حکام کے غیر منطقی بیانات پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئےکہا کہ ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو کی کوئی گنجایش نہیں ہے۔

  • اسرائیل کے خلاف بیان کے مسودہ کی امریکا کی مخالفت

    اسرائیل کے خلاف بیان کے مسودہ کی امریکا کی مخالفت

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹

    امریکا نے صیہونی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیان کے مسودے کو روک دیا ہے جو تل ابیب انتظامیہ کے ذریعے الخلیل سے اقوام متحدہ کے مبصرین کو نکالنے کی مذمت میں تیار کیا گیا تھا۔

  • سعودی اتحاد کو جنگ بندی کا پابند بنایا جائے، یمنی فوج

    سعودی اتحاد کو جنگ بندی کا پابند بنایا جائے، یمنی فوج

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے عالمی برادری سے سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۴ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS