-
ایران کے خلائی پروگرام کے سلسلے میں امریکا کا بے بنیاد دعوی
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴امریکی وزیرخارجہ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے قانونی خلائی اور میزائلی پروگراموں کے خلاف اپنے بے بنیاد اور تکراری دعوؤں کا اعادہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲محمود عباس نے اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الحدیدہ سے اقوام متحدہ کے مبصرین کے انخلا پر انصارللہ کی تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹یمن کے قومی مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اسٹاک ہوم امن سمجھوتے کے عمل سے باہر ہو گئی ہے اور وہ کسی اور ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
-
الحدیده میں فائربندی کی خلاف ورزی پر تشویش
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحده کےنمائندے کا دوره یمن
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
انصار اللہ جنگ بندی کی پابند ہے
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے درمیان اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط سے ملاقات کی ہے۔ دوسری جانب عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، جنگ یمن سے ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
-
امریکی اتحاد کے حملے پر شام کا احتجاج
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶شام کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں صوبے دیرالزور میں داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے حملے بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کو واپس بھیجنے پر ہندوستان سے وضاحت طلب
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱یو این ایچ آر سی نے روہنگیا مسلمانوں کو واپس میانمار بھیجنے پر ہندوستان سے وضاحت طلب کی ہے۔
-
نبیل رجب کی رہائی پر اقوام متحدہ کی تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے جمعےکو بحرین میں شہریوں کی آزادی کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ جلد از جلد اس ملک کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ اور ممتاز قانون داں نبیل رجب کو رہا کرے-
-
سعودی عرب میں خاشقجی قتل کیس میں انصاف ممکن نہیں : اقوام متحدہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷اقوام متحدہ نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی عرب کے ٹرائل کوناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح ٹرائل کی شفافیت کا جائزہ نہیں لیا جاسکتا۔