SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  •  ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر، آئی اے ای اے کی ایک بار پھر تاکید

    ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر، آئی اے ای اے کی ایک بار پھر تاکید

    Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای نے بارہویں مرتبہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کئے جانے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد یورپی ملکوں کے ذریعے ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور تہران کے ساتھ اپنے تجارتی اور اقتصادی تعلقات جاری رہنے کی کوششوں میں شدت آگئی ہے۔

  • عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف کھڑا ہونا چاہئیے: ایران

    عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف کھڑا ہونا چاہئیے: ایران

    Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۹

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کے عالمی معاہدوں سے انحراف اور اس کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسے امریکہ کی یکطرفہ اور متکبرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

  • یمن امن مذاکرات ملتوی

    یمن امن مذاکرات ملتوی

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲

    اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نومبر میں یمن کے بارے میں ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔

  • اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ

    اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶

    تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے

  • شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ

    شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر شام سے اپنے فوجی واپس بلائے

  • یمن میں سعودی جارحیت اور قحط کی علامت بننے والی بچی دم توڑ گئی

    یمن میں سعودی جارحیت اور قحط کی علامت بننے والی بچی دم توڑ گئی

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶

    یمن میں قحط زدگی کی علامت بن جانے والی 7 سالہ بچی خوراک کی کمی کے باعث پناہ گزین کیمپ میں خالق حقیقی سے جا ملی۔

  • خودسرانہ امریکی پابندیوں کی مخالفت

    خودسرانہ امریکی پابندیوں کی مخالفت

    Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • اقوام متحدہ کی امن فوج پر دہشت گردوں کے حملے

    اقوام متحدہ کی امن فوج پر دہشت گردوں کے حملے

    Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹

    افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر دہشت گردوں کے حملوں میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • سعودی صحافی کی موت ماورائےعدالت قتل ہے: اقوام متحدہ

    سعودی صحافی کی موت ماورائےعدالت قتل ہے: اقوام متحدہ

    Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷

    ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کا بیٹا اہل خانہ سمیت سعودی عرب سے واشنگٹن روانہ ہو گیا ہے۔

  • امریکا کے خلاف عالمی عدالت کا فیصلہ سلامتی کونسل میں پیش کردیا گیا

    امریکا کے خلاف عالمی عدالت کا فیصلہ سلامتی کونسل میں پیش کردیا گیا

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۳ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS