-
اسکولی بچوں کی بس پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳یمن کی عوامی اور انقلابی تحریک انصار الله کے سیاسی دفتر کے رکن نے یمن کی قومی نجات حکومت سے کہا ہے کہ وہ صوبہ صعدہ کے ضیحان علاقے میں اسکولی بچوں کی بس پر حملے کی تحقیقات، عالمی تحقیقاتی کمیٹی (International Committee of Inquiry)سے کرائے۔
-
یمن میں ابتر انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
جامع ایٹمی معاہدے کی اہمیت اور تحفظ پر زور
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ منافقین گروہ کی دہشتگردی کا ذمے دار ہے: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے. انہوں نے ملک دشمن گروہ منافقین کی امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اس تنظیم کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی اصل ذمہ دار امریکی حکومت ہے.
-
امریکہ کے فضائی حملے اور سیکڑوں افغان شہریوں کی ہلاکت
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چھے مہینے کے دوران امریکہ کے فضائی حملوں کے نتیجے میں تین سو پچاس سے زیادہ افغان شہری جاں بحق اور زخمی ہو چکے ہیں
-
روہنگیائی مسلمانوں پرمظالم کا سلسلہ جاری: اقوام متحدہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں اب بھی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۳اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
-
امریکا ایک اورعالمی معاہدے سے باہر
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا کے 192 ممالک کے مابین ترک وطن کے ایک عالمگیر معاہدے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے تاہم امریکا ان ممالک میں شامل نہیں۔
-
یمنی اور فلسطینی بچوں کا قتل عام بند کئے جانے کا مطالبہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کے ساتھ اقوام متحدہ کا بے سود معاملہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ