SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • یمنی دھڑوں میں اتفاق رائے کا امکان پیدا ہو گیا، اسماعیل ولد الشیخ

    یمنی دھڑوں میں اتفاق رائے کا امکان پیدا ہو گیا، اسماعیل ولد الشیخ

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ کویت میں جاری امن مذاکرات میں شریک دھڑوں کے درمیان اتفاق رائے کا امکان پیدا ہو گیا۔

  • یمن پر آل سعود کی جارحیت جاری

    یمن پر آل سعود کی جارحیت جاری

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵

    یمن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یمن کے وفد نے سیاسی لحاظ سے اور جنگ بندی کے سلسلے میں سعودی عرب کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کرتے ہوئے جنگ بندی کمیٹی میں اپنی رکنیت معطل کردی ہے۔

  • فلسطین نے براہ راست مذاکرات کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی

    فلسطین نے براہ راست مذاکرات کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی

    May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲

    فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے براہ راست مذاکرات کی اسرائیلی پیشکش کو مستر کرتے ہوئے اسے وقت حاصل کرنے کا ایک حربہ قرار دیا ہے۔

  • دہشت گردوں کی حمایت، شام میں جرائم اور مظالم میں اضافے کا سبب

    دہشت گردوں کی حمایت، شام میں جرائم اور مظالم میں اضافے کا سبب

    May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳

    شام میں پیر کے روز دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد شامی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے حامی ممالک دہشت گردانہ اقدامات کی حمایت جاری رکھ کر شام میں جرائم جاری رہنے کا سبب بنے ہیں۔

  • دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف سلامتی کونسل کی خاموشی پر شام کا ردعمل

    دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف سلامتی کونسل کی خاموشی پر شام کا ردعمل

    May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷

    شام نے دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف سلامتی کونسل کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے-

  • یمن کے امن مذاکرات کا نیا دور شروع

    یمن کے امن مذاکرات کا نیا دور شروع

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱

    کویت میں یمن کے امن مذاکرات پیر سے دوبارہ شروع ہو گئے

  • صیہونی حکومت کے جرائم بڑھنے پر اقوام متحدہ کی تشویش

    صیہونی حکومت کے جرائم بڑھنے پر اقوام متحدہ کی تشویش

    May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵

    اقوام متحدہ نے فلسطین میں صیہونی حکومت کے جرائم میں وسعت پر تشویش ظاہر کی ہے

  • اسلامی ملکوں کا اقوام متحدہ سے شدید احتجاج

    اسلامی ملکوں کا اقوام متحدہ سے شدید احتجاج

    May ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۹

    اسلامی ممالک نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے بارے میں نصب کیے جانے والے ایک پوسٹر پر شدید احتجاج کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے لئے افغانستان کی اہمیت پر نیٹو کے سیکریٹری جنرل کی تاکید

    اقوام متحدہ کے لئے افغانستان کی اہمیت پر نیٹو کے سیکریٹری جنرل کی تاکید

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵

    نیٹو کے سربراہ ینس استولتنبرگ نے بدھ کو بریسلز میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ افغانستان ، اس ادارے کے لئے اہم ہے اور اس ملک میں نیٹو کا سب سے بڑا فوجی مشن انجام پاچکا ہے-

  • فلسطینیوں کی زمین جائدار ضبط اور برباد کرنے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    فلسطینیوں کی زمین جائدار ضبط اور برباد کرنے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹

    خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینیوں کے گھروں کو ڈھانے اور فلسطینی عوام کو آوارہ وطن اور در بدر کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدامات میں شدت آئی ہے اور مختلف اعداد و شمار اس بات کے عکاس ہیں کہ دوہزار سولہ میں بھی مختلف فلسطینی علاقے بڑے پیمانے پر صیہونیوں کی غاصبانہ تباہ کاریوں سے دوچار ہیں-

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۱۳ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS