SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • شام میں ہمہ گير حکومت کی تشکیل پر زور

    شام میں ہمہ گير حکومت کی تشکیل پر زور

    Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران شام میں آزاد انتخابات اور جامع قومی گفتگو کے ذریعے ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرے گا۔

  • آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم

    آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئیے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو میں فلسطین اور غز کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کی قانون شکنی کو معمول کی بات نہ بننے دے۔

  • غرب اردن میں اسرائیلی جرائم کی مذمت؛ اقوام متحدہ

    غرب اردن میں اسرائیلی جرائم کی مذمت؛ اقوام متحدہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰

    فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے مسئلہ فلسطین میں عرب ممالک کی جانب سے مداخلت نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

  • غزہ میں انجام دئیے جا رہے ہولناک جرائم سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی دہشتگرد اسرائیل کو کوشش کو ایران نے کیا بے نقاب

    غزہ میں انجام دئیے جا رہے ہولناک جرائم سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی دہشتگرد اسرائیل کو کوشش کو ایران نے کیا بے نقاب

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے علاقائی ممالک کے خلاف صیہونی حکومت کی تباہ کن سرگرمیوں کو چھپانے کی کوشش قرار دیا۔

  • غزہ کے عوام کو سلام، 80 فیصد فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی، ٹرمپ کے سازشی منصوبے پر پھرا پانی

    غزہ کے عوام کو سلام، 80 فیصد فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی، ٹرمپ کے سازشی منصوبے پر پھرا پانی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸

    غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے پریس ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ اسّی فیصد فلسطینی شمالی غزہ پٹی میں واپس آچکے ہیں لیکن صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسانی امداد پہنچنے میں بدستور رکاوٹ ڈال رہی۔ دوسری طرف مختلف یورپی ممالک نے فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے جبری طور پر باہر نکالنے کے امریکی صدر کے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل

    مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴

    غزہ سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے امریکی صدر کے نسل پرستانہ منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے بڑی سطح پر مخالفت ہو رہی ہے۔

  • پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور

    پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶

    پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کے لئے صاف توانائی کی منتقلی میں مالی معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کا آنروا کو بیت المقدس سے نکالنے کا اعلان

    صیہونی حکومت کا آنروا کو بیت المقدس سے نکالنے کا اعلان

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸

    صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) کی سرگرمیاں معطل کردے گی اور ساتھ ہی کہا ہے کہ یہ ایجنسی 30 ​​جنوری 2025 تک شہر میں اپنی تمام عمارتیں خالی کردے۔

  • ایران کے خلاف صیہونی حکومت  کے دعوے بے بنیاد ہیں: امیر سعید ایروانی

    ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے دعوے بے بنیاد ہیں: امیر سعید ایروانی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰

    ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں تہران کے خلاف اسرائیلی حکومت کے دعوؤں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایکواڈور فوج بھیجنے کے امریکی اعلان کے درمیان وینزویلا کی طرف سے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست
    ایکواڈور فوج بھیجنے کے امریکی اعلان کے درمیان وینزویلا کی طرف سے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست
    ۱ hour ago
  • غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
  • افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی علاقے کے امن کے لیے بڑا خطرہ: پاکستانی دفتر خارجہ
  • ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، بہار کے وزیر اعلیٰ پر تنقید میں شدت، اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان نے کہا، "دل چاہ رہا تھا ان کے کان پر دو لگاؤں"
  • اگر امریکی جارحانہ پالیسیوں پر عالمی برادری کا ردِعمل سامنے نہیں آیا تو بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک روایت جنم لے گی: ایرانی وزارت خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS