SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • پر تشدد انتہا  پسندی کے مقابلے سے متعلق ایران کا موقف

    پر تشدد انتہا پسندی کے مقابلے سے متعلق ایران کا موقف

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے غلام علی خوشرو نے تاکید کی ہے کہ تشدد اور انتہا پسندی کا مقابلہ اس انداز سے کیا جانا جس سے اس لعنت کا قلع قمع کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کے پختہ عزم کا عکاس ہوتی ہو۔

  • دہشت گردوں کے ہاتھوں شام کے شہری علاقوں کا محاصرہ جنگی جرم  ہے، بان کی مون

    دہشت گردوں کے ہاتھوں شام کے شہری علاقوں کا محاصرہ جنگی جرم ہے، بان کی مون

    Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دہشت گردوں کے ہاتھوں شام کے شہری علاقوں کے محاصرے کو جنگی جرم قرار دے دیا۔ اسی کے ساتھ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر اور روس نے شام کے مظلوم عوام تک فوری امداد رسانی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • اقوام متحدہ کے نمائندے یمن سے خالی ہاتھ واپس

    اقوام متحدہ کے نمائندے یمن سے خالی ہاتھ واپس

    Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے امن مذاکرات کی تاریخ طے کیے بغیر اس ملک سے چلے گئے۔

  • بان کی مون  کے نام محمد جواد ظریف کا خط

    بان کی مون کے نام محمد جواد ظریف کا خط

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں لکھا ہے کہ سعودی حکام کو انتہا پسندوں کی حمایت یا خطے کے استحکام کی کوشش میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

  • یمن کے عوام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    یمن کے عوام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴

    صحت کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ جنوبی یمن میں واقع تعز شہر کے لاکھوں باشندے بہت ہی ابتر اور تشویشناک صورتحال میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔

  • ایران کے اٹارنی جنرل کی اقوام متحدہ پر تنقید

    ایران کے اٹارنی جنرل کی اقوام متحدہ پر تنقید

    Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹارنی جنرل نے آل سعود حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے ممتاز اور مجاہد عالم دین آیت اللہ باقر نمر کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف رد عمل ظاہر نہ کرنے کی بنا پر اقوام متحدہ پر تنقید کی ہے۔

  • دو ہزار سولہ عالمی فہم و ادراک سے منسوب

    دو ہزار سولہ عالمی فہم و ادراک سے منسوب

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۲

    اقوام متحدہ نے سن دو ہزار سولہ کو عالمی فہم و ادراک کا عنوان دیا ہے۔

  • یمن کے بارے میں ایرانی نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ کی ٹیلی فونی گفتگو

    یمن کے بارے میں ایرانی نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ سے ٹیلی فون پر یمن سے متعلق سوئیزرلینڈ میں ہوئے مذاکرات کے نتائج پر بات چیت کی ہے -

  • دمشق امن مذاکرات میں شرکت کے لئے آمادہ ہے: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم

    دمشق امن مذاکرات میں شرکت کے لئے آمادہ ہے: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶

    شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے شامیوں کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لئے دمشق کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • شام کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت

    شام کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۰

    شام کے صدر کی سیاسی امور کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت کرتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS