-
یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر سلامتی کونسل کا اظہار تشویش
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب یمنی عوام کے قتل عام کا براہ راست ذمہ دار
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱سعودی اتحاد کو یمنی عوام کے قتل عام کا براہ راست ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے عرب اتحاد کو یمن میں عام شہریوں کے مارے جانے کا ذمہ دار قرار دے دیا
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۱اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے منگل کے روز سلامتی کونسل میں کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی سرکردگی میں بننے والا اتحاد یمن کے شہری علاقوں پر بہت زیادہ حملے کر رہا ہے۔
-
طالبان کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں کی مدت میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ڈیڑھ سال کی توسیع کر دی ہے۔
-
یمنی عوام کی استقامت بدستور جاری رہے گی، تحریک انصار اللہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت بدستور جاری رہے گی۔
-
یمن : امن مذاکرات کا اگلا دور 14 جنوری کو ہوگا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸یمن کے بارے میں امن مذاکرات کا اگلا دور جنوری کے وسط میں ہوگا۔
-
دہشت گردی کے خلاف مالی پابندیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد میں بیان شدہ وعدے غیر مربوط ہیں: روسی نمائندے کا بیان
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے دہشت گردی کے خلاف مالی پابندیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد میں بیان شدہ وعدوں کو غیر مربوط قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی سرنوشت کے تعین کے حق کی قرار داد منظور
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی عوام کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہونے پر مبنی قرارداد، ایک سو ستتر ووٹوں سے منظور ہوگئی- امریکہ اور کینیڈا سمیت سات ممالک نے اس قرار داد کی مخالفت میں ووٹ ڈالے جبکہ چار ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا-
-
عالمی برادری ایران کے ساتھ زیادہ تعاون کرے: چین اور روس کے وزرائے اعظم کی اپیل
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶چین اور روس کے وزرائے اعظم نے ایک مشترکہ بیان میں ایران کے ساتھ عالمی برادری کے زیادہ تعاون پر تاکید کی ہے۔
-
داعش کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کے روز ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے تمام ملکوں اور اداروں کو داعش دہشت گرد گروہ کی کسی بھی طرح کی مدد کرنے پر خبردار کیا۔