-
مذاکراتی عمل کو بشار اسد کے مستقبل سے نہ جوڑا جائے،بان کی مون
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۸اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بحران شام سے متعلق مذاکراتی عمل کو صدر بشار اسد کے سیاسی مستقبل سے مربوط کئے جانے پر شدید تنقید کی ہے -
-
روس مخالف پروپگنڈوں کے خلاف روس اپنی خاموشی توڑ دے: ماسکو کا مطالبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ اور حکام کی پروپیگنڈا مہم پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے ردعمل ظاہرکرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران میں انسانی حقوق کے حوالے سے احمد شہید کے تکراری دعوے
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۸ایران کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انسانی حقوق کے بارے میں ہونے والی تنقیدوں کے سلسلے میں ایران کے جواب دہ ہونے کو سراہا لیکن یہ بھی کہا کہ ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں تشویشیں بدستور باقی ہیں-
-
افغانستان میں قندوز کی صورت حال کا جائزہ اجلاس
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور کابل میں اقوام متحدہ کے نمائندے سمیت دوست ممالک کے سفیروں کے ساتھ قندوز کی صورت حال کے بارے میں افغان حکام کے صلاح و مشورے کی خبر دی ہے-
-
اقوام متحدہ کی ستّر سالہ کارکردگی، اچھی یا بری؟
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸اقوام متحدہ کی سرگرمیاں دوسری عالمی جنگ کے بعد چار اکتوبر سن انّیس سو پینتالیس کو شروع ہوئیں اور اس وقت اس عالمی ادارے کو قائم ہوئے ستّر برس پورے ہوچکے ہیں۔
-
ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں بحث کرانے کی مخالفت
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰روس اور چین نے ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں جلد بازی میں بحث کرانے کی مخالفت کی ہے.
-
صہیونی حکومت، مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے غاصب صہیونی حکومت کو مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کو اقوام متحدہ کی بے عملی کے خاتمے کا انتظار
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے علاقے کے دورے کے بعد سلامتی کونسل کے رکن ممالک، فلسطینی عوام پر صیہونیوں کے حملے رکوانے کے لئے کوئی چارہ کار تلاش کریں گے اور ایک بار پھر فلسطینیوں کی مایوسی کا سبب نہیں بنیں گے-
-
سلامتی کونسل کے کردار پر ایران کی نکتہ چینی
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثر مواقع پر کونسل نے اپنے بنیادی اصولوں کی پابندی نہیں کی۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ناوابستہ ممالک کی تنظیم کی توقعات
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے اور سفیر غلام علی خوشرو نے ناوابستہ ممالک کی تنظیم کی نمائندگی کرتے ہوئے منگل کے دن سلامتی کونسل کے طریقہ کار سے متعلق آزاد بحث کے مقصد سے بلائے جانے والے آزاد اجلاس میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بہت سے مقامات پر اپنے اصولوں سے انحراف کیا ہے۔