-
سلامتی کونسل نے اپنے اصول کی پابندی نہیں کی ہے: ایران
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل نے بعض مواقع پر اپنے بنیادی اصولوں کی پابندی نہیں کی۔
-
لیبیا کی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی تجویز مسترد کردی
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۱عالمی حمایت یافتہ لیبیائی پارلیمنٹ نے قومی حکومت کے قیام سے متعلق اقوام متحدہ کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
عورتیں، دہشت گردی اور تشدد کا سب سے زیادہ شکار
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مستقل نمائندے غلام حسین دہقانی نے "عورتیں، امن و سلامتی" کے موضوع پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ تشدد آمیز انتہا پسندی اور تکفیری نظریات علاقے میں عورتوں کی زندگی اور حقوق کے لیے ایک ایسا خطرہ بنے ہوئے ہیں کہ جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
بحران لیبیا کے تعلق سے اقوام متحدہ کے کردار پر لیبیا کے نمائںدے کی سخت تنقید
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۹اقوام متحدہ میں لیبیا کے نمائندے نے اپنے ملک کے بحران کے تعلق سے اقوام متحدہ کے کردار پر سخت تنقید کی ہے۔
-
بحرانوں کے خاتمے کے لئے سیاسی اور سفارتی راستہ اختیارکرنے پر تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل یان الیاسیون سے ملاقات میں کہا ہے کہ علاقے سے بحرانوں کے خاتمے کے لئے سیاسی اور سفارتی راستہ اختیار کیا جائے ۔
-
ایران نے قانونی حکومتوں کی حمایت کرکے نسل کشی رکوا دی ہے
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ یمن پر کسی اجازت کےبغیر ہوائی حملے اور اس ملک میں جاری کھلی مداخلت پر اقوام متحدہ کی جانب سے ٹھوس ردعمل کا اظہار نہ کیا جانا ناقابل قبول ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ناوابستہ تحریک کی توقعات
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷دہشت گردانہ خطرات آج ایک عالمی تشویش میں تبدیل ہو چکے ہیں اور حکومتوں کو اس مسئلے کا سنجیدگی سے مقابلہ کرنا چاہئے-
-
قندوز اسپتال پر امریکی حملے کے خلاف عالمی ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۰اقوام متحدہ نےافغانستان کےشہرقندوزکے ایک اسپتال پرامریکا کے ہوائی حملے کو جنگی جرم قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
-
روس، امریکہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷روس نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی سربراہی میں ہونے والے انسداد دہشت گردی اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔