-
دنیا کے کسی بھی ملک کو دھمکیوں سے ڈرایا جانا بند ہو، کثیر جہتی نظام کو استحکام بخشا جائے: ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کثیر جہتی نظام کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
وقت پڑنے پر طاقت کے زور پر اسرائیل کو غزہ میں جنگی جرائم سے روکا جائے: قائم مقام وزیر خارجہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت علاقائی مزاحمتی محاذ کے ساتھ جنگ میں ہار رہی ہے۔
-
بے بس اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا لاچاری بھرا بیان
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی فوج کے متواتر مجرمانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے غزہ پٹی کے ہر حصے کو ممکنہ قتل گاہ قرار دیا۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطینی قوم کے حق کا دفاع، ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے اپنے دو روزہ دورۂ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی قوم کے حق اور موقف کا دفاع اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم بیان کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے نیویارک میں رکھا قدم، فلسطین کے مظلوموں کی اٹھے گی آواز
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی اب سے تھوڑی دیر قبل نیویارک کے جان ایف کنیڈی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔
-
ظلم کی نئی تاریخ لکھتا اسرائیل، انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲میڈیا ذرائع نے اتوار کو مرکزی غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ٹی ٹی پی افغانستان میں سب سے بڑا دہشت گرد گروپ ہے : اقوام متحدہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان میں سب سے بڑا دہشت گرد گروپ ہے۔
-
انصار اللہ یمن کو کوئی ہتھیار نہیں دیا: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے یمن کی تحریک انصاراللہ کی جانب سے ایرانی میزائل کے استعمال پر مبنی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے انصاراللہ کو کوئی ہتھیار نہیں دیا ہے
-
غزہ میں قحط اور بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴غزہ پٹی کی مقامی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ قحط پیدا کرنے کی صیہونی حکومت کی پالیسی جاری رہنے کے نتیجے میں ہزاروں مریضوں، بچوں اور عام شہریوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے اور اس کی ذمہ داری امریکہ و صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
غزہ جنگ میں اقوام متحدہ کے کتنے کارکن مارے گئے، تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آ گئے
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹آنروا نے کہا ہے کہ غزہ میں ہمارے دو ہزار کارکن مارے گئے، یہاں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔