-
اقوام متحدہ نے ایران کے نو منتخب صدر کے لئے کہی ایسی بات جس سے امریکا کو لگی آگ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اعلان کیا کہ یہ بین الاقوامی ادارہ ایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تعاون کے لیے خواہشمند ہے۔
-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت کا تماشا دیکھنے والا عرب لیگ ایران کے خلاف زہر اگلنے میں سب سے آگے
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے عرب لیگ کے جھوٹے دعوؤں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔
-
شام نے غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کردیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ دمشق شام کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کو اس بنا پر کہ وہ غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل ہے، تسلیم نہیں کرتا۔
-
غزہ میں سینکڑوں امدادی کارکنوں کے قتل کی تاریخ میں مثال نہيں، چین
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے غزہ میں انسانی ہمدردی میں کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوں کی موت پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے کو تاریخ کا ایک نادر معاملہ قرار دیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری داخلی معاملہ ہے: یو این مداخلت نہ کرے پاکستان کا دو ٹوک موقف
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸پاکستان کے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔
-
ایران نے لبنان پر صیہونی حملے کی بابت خبردار کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے لبنان کے خلاف اسرائیلی حکومت کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی جنگ قرار دیا لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ فوجی حملے کی صورت میں تمام راہیں سامنے ہيں جن میں تمام مزاحمتی تنظیموں کی لبنان کی محاذ پر موجودگی بھی شامل ہے ۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی معاندانہ کارروائی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کی نئی معاشی پابندیوں پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ معاشی جنگ کا ایک حصہ ہے کہ جو امریکہ نے ایران کے مظلوم عوام کے خلاف عائد کی ہیں۔
-
غزہ کے بچوں کی وہ حقیقت جس سے دنیا ہے انجان، اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ آپکی آنکھوں کو نم کر دے گی!
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی UNRWA کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں روزانہ اوسطا 10 فلسطینی بچے اپنی ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴جامع ایٹمی معاہدے اور قرار داد بائیس اکتیس کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایٹمی ڈپلومیسی پر زور دیا گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے صادقانہ گفتگو پر زور، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے واضح کردیا ہے کہ صادقانہ گفتگو اور تعمیری تعاون، جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کی واحد راہ ہے۔