SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

  • اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بےبنیاد پروپیگنڈا

    اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بےبنیاد پروپیگنڈا

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۱

    سعودی وہابیوں سے وابستہ سیاسی حلقوں نے کئی روز سے سعودی عرب کی پالیسیوں پر ہونے والی وسیع تنقید کی شدت کو کم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران پر بےبنیاد الزامات عائد کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

  • نیویارک میں جواد ظریف اور سرتاج عزیز کی ملاقات

    نیویارک میں جواد ظریف اور سرتاج عزیز کی ملاقات

    Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے مشیر خارجہ نے اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

  • نتن یاھو کے بیان پر فلسطینی رہنما کی تنقید

    نتن یاھو کے بیان پر فلسطینی رہنما کی تنقید

    Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۳

    محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے جنرل اسمبلی میں صیہونی وزیر اعظم کے بیانات پر تنقید کی ہے۔

  • سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی جائے، ایران کا مطالبہ

    سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی جائے، ایران کا مطالبہ

    Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی اور اس میں مزید ترقی پذیر ممالک کو شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا

  • ایران کے وزیر خارجہ کی یونان ، مقدونیہ اور اسلووینیہ کے وزرا خارجہ سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی یونان ، مقدونیہ اور اسلووینیہ کے وزرا خارجہ سے ملاقات

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر یونان ، مقدونیہ اور اسلووینیہ کے وزرا خارجہ سے ملاقات کی۔

  • ماسکوکی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد کی کوششیں

    ماسکوکی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد کی کوششیں

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۳

    روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، ایران اور پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد اور ایران کے ایٹمی معاملے کو حل کرنے کے لئے تمام تر کوششیں بروئے کار لارہا ہے۔

  • جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کا اجلاس

    جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کا اجلاس

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۵

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوا۔

  • صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک سے تہران واپس پہنچ گئے ہیں

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک سے تہران واپس پہنچ گئے ہیں

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲

    صدر مملکت ڈاکٹر سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کی تدفین کی رسومات میں شرکت کے لئے نیویارک سے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔

  • اسرائیل اور فلسطینیوں کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار امریکہ ہے: محمود عباس

    اسرائیل اور فلسطینیوں کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار امریکہ ہے: محمود عباس

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶

    فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ کو اسرائیل اور فلسطین کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار قرار دیا ہے۔

  • نیویارک میں ایران اور چین کے صدور کی ملاقات

    نیویارک میں ایران اور چین کے صدور کی ملاقات

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی مذاکرات کی کامیابی اور ایٹمی معاہدے تک رسائی کے سلسلے میں چین کے کردار کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا
    صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا
    ۳ hours ago
  • ایرانی وزارت خارجہ: جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی
  • گرگان: صیہونی جارحیت میں شہیدہ ڈاکٹر اور ان کی بچی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بھرپور شرکت
  • نائب صدر: جارحیت کے دوران، عوام کی یک جہتی اقتصادی میدان میں زیادہ نمایاں
  • حالیہ 12 روز اسرائیل کےلیے بہت سخت گزرے؛ ٹرمپ کا بڑا اعتراف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS