-
اپنے ملک کے سیاسی مستقبل کے تعین میں شامی عوام کے کردار پر بان کی مون کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسپین کے اخبار ال موندو سے انٹرویو میں اس بات پر تنقید کرتے ہوئے کہ بحران شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات میں ناقابل قبول طور پر شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کو زیر بحث لایا گیا، اس امر پر زور دیا کہ بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہیے۔
-
سلامتی کونسل جنرل اسمبلی سے مربوط مسائل میں مداخلت نہ کرے، ایران کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے جنرل اسمبلی کے فرائض و اختیارات سے متعلق مسائل میں سلامتی کونسل کی مداخلت پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
عالمی عدالتی اختیار سے غلط فائدہ اٹھانا قابل قبول نہیں ہے: غلام حسین دہقانی
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مستقل نمائندے غلام حسین دہقانی نے عالمی تنظیم کی قانونی امور کی کمیٹی میں عالمی عدالتی اختیار کے موضوع کے بارے میں ناوابستہ ممالک کے موقف کی وضاحت کی ہے۔
-
دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی عالمی سلامتی کی نابودی کے مترادف ہے۔ شام
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۰اقوام متحد میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے دہشت گردوں کی اسلحہ جاتی حمایت کو عالمی امن و سلامتی کی نابودی کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ترقیاتی اہداف تک پہنچنے کے لیے تعاون پر ایران کی تاکید
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸اقوام متحدہ کی اقتصادی اور مالی مسائل سے متعلق سب کمیٹی نے جنرل اسمبلی کے سترویں اجلاس کے موقع پر بدھ سے نیویارک میں اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
نیویارک میں مذاکرات کا سلسلہ مثبت رہا، محمد جواد ظریف
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ نیویارک میں مختلف ملکوں کے حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات، مثبت پہلو کے حامل رہے ہیں۔
-
بحرین، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے بے بنیاد الزامات کا دو ٹوک جواب
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بحرین، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے بے بنیاد الزامات کا بھررپور جواب دیا ہے
-
اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بےبنیاد پروپیگنڈا
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۱سعودی وہابیوں سے وابستہ سیاسی حلقوں نے کئی روز سے سعودی عرب کی پالیسیوں پر ہونے والی وسیع تنقید کی شدت کو کم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران پر بےبنیاد الزامات عائد کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
-
نیویارک میں جواد ظریف اور سرتاج عزیز کی ملاقات
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے مشیر خارجہ نے اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
-
نتن یاھو کے بیان پر فلسطینی رہنما کی تنقید
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۳محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے جنرل اسمبلی میں صیہونی وزیر اعظم کے بیانات پر تنقید کی ہے۔