-
فلسطین میں خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے ظالمانہ اقدامات
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فلسطین میں جاری صیہونی بربریت روکنے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
سلامتی کونسل نے میانمار میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵سلامتی کونسل نے میانمار میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت کی۔
-
یورپی ٹرائیکا کا غیر ذمہ دارانہ روّیہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰جامع ایٹمی معاہدہ ایران کے ذمہ دارانہ روئیے کی بناپر ہی محفوظ ہے۔
-
سلامتی کونسل اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کیلئے اقدام کرے : شام
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے اور اس کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی امریکی اپیل غیر موثر: ایرانی مندوب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کبھی بھی ختم ہونے والی قراردادوں کی واپسی نہیں دیکھے گا۔
-
ایران نے کی سینٹ ونسنٹ کے اصولی موقف کی قدردانی
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی اور عالمی صورتحال خاص طور سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ پھر تنہا ہو گیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے کہا ہے کہ آج سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک بار پھر حوہری معاہدے اور قرار داد 2231 میں امریکہ کی تنہائی کا مشاہدہ کیا گیا۔
-
امریکہ کو ایران کےخلاف پابندیوں کا از سر نو نفاذ کا کوئی حق نہیں : ایران
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے آج جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےصدر کے نام ایک خط میں جوہری معاہدے سے امریکہ کے غلط فائدہ اٹھانے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ پابندیوں کو قابل اجراء بنانے کیلئے کوشش کرے۔
-
امریکی قرارداد کی شکست بین الاقوامی تعلقات میں تبدیلی کا نتیجہ ہے: ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایرانی ہتھیاروں کےخلاف پابندیوں کی توسیع سے متعلق امریکی قرارداد کی شکست کو بین الاقوامی تعلقات میں تبدیلی کا نتیجہ قرار دیا۔
-
امریکی صدر نے ایرانی قوم کے خلاف بد ترین جرائم انجام دیئے: حسن روحانی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹ایران کے صدر نے امریکہ کو منہ زور اور عالمی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ امریکی صدر نے ایرانی عوام کے خلاف بد ترین جارحیت اور جرائم انجام دیئے۔