-
شام میں ایک بار پھر دہشتگرد ٹولے آپس میں بھڑے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰شام کے مغربی صوبے ادلب اور لاذقیہ کے مضافات میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ اور دوسرے دہشتگرد گروہوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئي ہیں
-
ادلب میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹شام کے صوبے ادلب میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ ”جبہت النصرہ“ نے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں پر بھاری حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ ، شامی فوج کو دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے خلاف جد و جہد سے روک نہيں سکتا ، شام
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۶شام کے علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد ، شامی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اسرائیل کی دہشت گردانہ جارحیت، النصرہ فرنٹ ، داعش اور وائٹ ہیلمٹ کے دہشت گردوں کی نہ تو مدد کر پائے گی اور نہ ہی ، شامی فوج دہشت گردوں اور ان کے حامیوں سے لوہا لینا بند کرے گي ۔
-
شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱شام میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے والے روسی مرکز نے کہا ہے کہ نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں نے کم کشیدگی والے علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام: دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹شام میں دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
داعش اور النصرہ ایک سکے کے دو رخ
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ النصرہ کا نام تبدیل کر لینے سے اس کی ماہیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا-