• حضرت امام خمینیؒ کی کامیابی کا راز

    حضرت امام خمینیؒ کی کامیابی کا راز

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰

    رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔

  • عظیم لیڈر کی رحلت+ ویڈیو

    عظیم لیڈر کی رحلت+ ویڈیو

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸

    4  جون دنیا کا ایک عظیم رہنما اور لیڈر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔  پوری دنیا میں امام خمینی کی رحلت کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔

  • امام خمینیؒ , اللہ کی عظیم ترین نشانی  !

    امام خمینیؒ , اللہ کی عظیم ترین نشانی !

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -

  • امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب شروع / watch_live

    امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب شروع / watch_live

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمارہے ہیں-

  • بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب سننے کے لئے عوام بے چین

    بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب سننے کے لئے عوام بے چین

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آج بروز بدھ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

  • امام خمینی نے اسلامی انقلاب کے ذریعہ دنیا کے سیاسی نظام کو تہ و بالا کیا

    امام خمینی نے اسلامی انقلاب کے ذریعہ دنیا کے سیاسی نظام کو تہ و بالا کیا

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵

    حضرت امام خمینی (رہ) نے ایران میں قرآن اور سنت کے اصولوں پر اسلامی جمہوری نظام قائم کرکے ثابت کر دیا کہ اسلام بہترین طریقے سے انسان کے سیاسی، سماجی ، اقتصادی اور جمہوری حقوق کی پاسبانی اور پاسداری کرسکتا ہے۔

  • اسلامی انقلاب نے مظلوم قوموں کو ظالموں سے مقابلہ کرنے کاحوصلہ دیا

    اسلامی انقلاب نے مظلوم قوموں کو ظالموں سے مقابلہ کرنے کاحوصلہ دیا

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸

    ہندوستان کے ممتاز عالم دین نے کہا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے دنیا کی کچلی ہوئی مظلوم قوموں کو ظالموں اور عالمی طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ عطاکیا۔

  • قدس کی پکار

    قدس کی پکار

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔

  • عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں کیمپین

    عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں کیمپین

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲

    دنیا بھر میں صیہونیت مخالف حریت پسندوں نے ایک کیمپین کے تحت فلسطین کی حمایت کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں فلسطین کا پرچم لہرایا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا شروع کر دی ہیں۔

  • جاری ہے علی (ع) والوں کی کرم نوازی

    جاری ہے علی (ع) والوں کی کرم نوازی

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸

    مومنانہ خدمت مہم کے تحت حالیہ چند مہینوں کے دوران ایرانِ اسلامی میں خدمتِ خلق کا جو بازار سجا ہوا ہے، اسکی ہر روز ایک شاندار مثال سامنے آتی ہے۔ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایک طرف اور انسانی جذبے کے تحت ماہ رمضان میں انفاق و اطعام پر تاکید دوسری طرف، یہ سبب بنا ہے کہ بندگان خدا اس خدا پسندانہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اب تک ملک بھر میں دسیوں لاکھ راشن پیکجز عوام کے درمیان تقسیم کئے جا چکے ہیں۔