SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امام خمینی

  • رہبر انقلاب کے زیر اہتمام دختر رسول (ص) کی شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد

    رہبر انقلاب کے زیر اہتمام دختر رسول (ص) کی شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا حسینیہ امام خمینی (رہ) میں خمسۂ مجالس کی تیسری مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی موجود تھے۔ اس مجلس میں بعض اعلی حکام سمیت عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

  • سامراجی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج

    سامراجی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱

    عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔

  • فتنوں کے دور میں دشمن کھل کر سامنے آچکا ہے: راجہ ناصر عباس

    فتنوں کے دور میں دشمن کھل کر سامنے آچکا ہے: راجہ ناصر عباس

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵

    ایوان اقبال لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام بسلسلہ عید میلاد النبی(ص) ہونیوالی وحدت کانفرنس میں تمام مذاہب، تمام مسالک اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت ملک بھر سے آئے مشائخ عظام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی(رح) کے حرم میں حاضری

    عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی(رح) کے حرم میں حاضری

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱

    تینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔

  • دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز

    دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱

    دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں

  • ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف مظاہرے

    ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف مظاہرے

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵

    پیر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔ ان جلوسوں اور ریلیوں کے اختتام پر ایک قرار داد پاس کی گئی جس میں امریکا کو دنیائے انسانیت کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا۔

  • ایران کی فضا هیهات منا الذله اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھی

    ایران کی فضا هیهات منا الذله اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھی

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲

    ایران کی فضا ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

  • امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں امام حسن علیہ السلام

    امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں امام حسن علیہ السلام

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹

    بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ

  •  مجلس خبرگان کے سربراہ اور اراکین  نے حضرت امام خمینی(رح) کے راستے کو جاری رکھنے کا عہد کیا

    مجلس خبرگان کے سربراہ اور اراکین نے حضرت امام خمینی(رح) کے راستے کو جاری رکھنے کا عہد کیا

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۸

    فوٹو گیلری

  • ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ

    ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵

    ہفتہ دفاع مقدس کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا ملک بھر میں آغاز ہوا۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    ۴ hours ago
  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS