-
رہبر انقلاب کے زیر اہتمام دختر رسول (ص) کی شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا حسینیہ امام خمینی (رہ) میں خمسۂ مجالس کی تیسری مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی موجود تھے۔ اس مجلس میں بعض اعلی حکام سمیت عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
سامراجی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
فتنوں کے دور میں دشمن کھل کر سامنے آچکا ہے: راجہ ناصر عباس
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵ایوان اقبال لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام بسلسلہ عید میلاد النبی(ص) ہونیوالی وحدت کانفرنس میں تمام مذاہب، تمام مسالک اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت ملک بھر سے آئے مشائخ عظام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی(رح) کے حرم میں حاضری
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱تینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔
-
دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
-
ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵پیر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔ ان جلوسوں اور ریلیوں کے اختتام پر ایک قرار داد پاس کی گئی جس میں امریکا کو دنیائے انسانیت کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا۔
-
ایران کی فضا هیهات منا الذله اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲ایران کی فضا ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
-
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں امام حسن علیہ السلام
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ
-
مجلس خبرگان کے سربراہ اور اراکین نے حضرت امام خمینی(رح) کے راستے کو جاری رکھنے کا عہد کیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۸فوٹو گیلری
-
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ہفتہ دفاع مقدس کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا ملک بھر میں آغاز ہوا۔