-
شہادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سےآپ تمام محبان اہلبیت ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض ہے
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۶سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
مومن کس کا محتاج ہے ؟ - حدیث
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶مومن، خدا کی طرف سے توفیق اور اپنے نفس کی طرف سے نصیحت اور نصیحت کرنے والے کی طرف سے نصیحت قبول کرنے کا محتاج ہے ۔
-
حکمت کن لوگوں کے اندر اثر انداز نہیں ہوتی۔؟
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کا زریں قول پیش خدمت ہے ۔۔۔
-
فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کا یوم شہادت
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق،لبنان،پاکستان،ہندوستان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں۔
-
امام ہادی (ع) کی شہادت کا سبب
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سےآپ تمام محبان اہلبیت ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض ہے
-
امام علی نقیؑ اور تشیع کے نیٹ ورک کی توسیع
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱سامرہ شہر(عراق) میں شیعہ بزرگان میں سے کچھ افراد جمع ہوئے اور حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے اُن کی سرپرستی کی اور اُن کے وسیلے سے امامت کے پیغام کو دُنیائے اسلام تک پہنچایا۔ اُس گروہ نے شیعوں کے اِن مرتبط و منظّم گروہوں کو قُم، شہر رَی، مدینہ،یمن اور دور دراز علاقوں میں بڑھایا اور اس مکتب (اہل تشیع) کے مومنین کی تعداد میں اضافہ کیا۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۲:۳۶سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ۔ آڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔