-
زیارت جامعہ کبیرہ،اہل بیت علیہم السلام کا شناختی کارڈ
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی تعلیم کردہ زیارت،زیارت جامعہ جو معصومین علیہم السلام کی زیارت کے موقع پر پڑھی جاتی ہے۔اس زیارت کو اسلامی معارف کا گرانبہا سرمایہ کہا جاتا ہے جس میں آپ نے خدا کے خاص بندے اہلبیت علیہم السلام کی قدر و منزلت اور انکی عظمت کا تعارف پیش کیا ہے۔
-
بارگاہ ہدایت آج سوگوار ہے! ۔ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷دسویں امام حضرت علی نقی علیہ السلام اور آپ کے فرزند امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ انور سامرا میں ہے۔آجکل اس مقدس بارگاہ کی تعمیر نو کا کام زوروں پر ہے۔روضے کی نئی ضریح مبارک بھی حرم اہلبیت کہلانے والے ایران کے مقدس شہر قم میں تیار ہو کر سامرا بھیجی جا چکی ہے اور آجکل اسکو لگانے کا کام جاری ہے۔امید ہے کہ ۱۵ شعبان تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔ان دنوں سوگواروں اور عزاداروں کا خاصا ہجوم سامرا میں ںظر آرہا ہے۔
-
بارگاہ ہدایت ۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔آپ کے مشہور القاب میں سے ایک ہادی بھی ہے۔سامرا میں دسویں امام حضرت علی نقی علیہ السلام اور آپ کے فرزند امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ انور ہے۔آجکل اس مقدس بارگاہ کی تعمیر نو کا کام زوروں پر ہے۔روضے کی نئی ضریح مبارک بھی حرم اہلبیت کہلانے والے ایران کے مقدس شہر قم میں تیار ہو کر سامرا بھیجی جا چکی ہے اور آجکل اسکو لگانے کا کام جاری ہے۔امید ہے کہ ۱۵ شعبان تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔
-
امام ہادی (ع) کی ہدایات
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔آپ کے مشہور القاب میں سے ایک ہادی بھی ہے۔
-
فرزندرسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۸فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شب شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے
-
ایران میں فرزندرسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کا جشن ولادت
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵دس رجب فرزندرسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور ہے
-
ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی النقی (ع) کا سوگ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶آج اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی النقی (ع) کا سوگ منایا جا رہا ہے-