-
امریکی وزارت جنگ کا اعتراف، امریکی اڈے پر ہوئے حملے میں 12 فوجی ہوئے زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷پینٹاگون کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اڈوں پر حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
-
نیٹو نے اب تک یوکرین کو کتنی فوجی امداد دی؟
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹نیٹو کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ عیسوی سال کے دوران نیٹو اتحادیوں نے یوکرین کے لئے ستّر اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کی فوجی مدد کی ہے۔
-
کیا امریکہ بھی شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم بشار اسد کی حکومت کے ساتھ تعلقات کو کبھی بھی معمول پر نہیں لائیں گے۔
-
امریکہ نے پھر ایران کے خلاف زہر اگلا
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور اس ملک کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے دہراتے ہوئے ماحول سازی شروع کر دی ہے۔
-
عراق، امریکی فوجی قافلے پر بڑا حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶عراق میں امریکہ کے ایک فوجی کانوائے پر شدید حملہ ہوا ہے۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکہ کو انتباہ، حملہ کیا تو جوابی حملہ کریں گے
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶حزب اللہ عراق کے ترجمان نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے ہمارے مجاہدوں اور اڈوں پر حملہ کیا تو ہم بھی ڈائریکٹ علاقے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵عراق کے صوبے بابل میں ایک امریکی لاجسٹک قافلے پر حملہ کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
کیا امریکہ ہی نیتن یاہو سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہے؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بیٹے نے ایک امریکی صحافی کے اس دعوے کی تصدیق کی ہے جس نے بتایا تھا کہ امریکہ، نیتن یاہو کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔
-
شام، امریکہ کی پھر چوری پکڑی گئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵مقامی ذرائع نے ایک بار پھر غاصب امریکیوں کے ہاتھوں شامی تیل کی چوری کی اطلاع دی۔
-
امریکی فوجیوں میں بڑھتی خودکشی، انتظامیہ پریشان
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳امریکی حکام اس ملک میں فوجیوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں سے نمٹنے کے لیے راہ حل پر غور کر رہے ہیں۔