-
41 سال کی تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ ایران نے امریکا کو شکست دے دی
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاباتی کمپین کے ایک اہم مشیر اور معاون نے اعتراف کیا ہے کہ 41 سال کی تاریخ کا مطالعہ کرنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ امریکا کے مقابلے میں ایران فاتح رہا ہے۔
-
امریکی وزیر خزانہ کا بیان، واشنگٹن کو روس کے اثاثے سیل کرنے کا کوئی حق نہيں
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰امریکا کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کو روس کے سینٹر بینک کے اثاثوں کو سیل کرنے کا کوئی حق نہيں ہے۔
-
جارج بش نے عراق پر حملے کو ظالمانہ اور غیر منصفانہ قرار دے دیا!!!+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے عراق پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ’ظالمانہ‘ اور ’غیر منصفانہ‘ قرار دے دیا۔
-
ایران نے امریکا کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا!
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲امریکی چینل فاکس نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ ایرانی سیٹلائٹ نے امریکا کے پانچویں بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر کی تصاویر بھیجی ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا فضائی حملہ، دو عام شہری جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵پریس ذرائع کے مطابق موصل میں امریکی جنگی طیاروں کے ایک حملے میں دو عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
نیویارک میٹرو میں ہونے والا حملہ دہشتگردانہ تھا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶گذشتہ اپریل کے مہینے میں نیویارک میٹرو میں ہونے والے حملے کو دہشتگردانہ حملہ قراردے دیا گیا
-
وائٹ ہاوس میں آئیں نئی ترجمان، کیوں ہیں سرخیوں میں؟
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴امریکی صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرست سیاہ فام خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
-
طالبان نے امریکی دعوی مسترد کر دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱طالبان نے افغانستان میں داعش کی سرگرمیاں بڑھنے پر مبنی امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی گروہ کو کسی اور ملک میں بدامنی پھیلانے کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
امریکہ اپنے فائدے میں حکومتیں تبدیل کرتا ہے: عمران خان
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں کمیشن کے ذریعے امریکی سازش اور مداخلت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
-
عراق، امریکی چھاونی پر پھر راکٹ حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغرب عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے عین الاسد پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔