-
امریکا نے 7 ارب ڈالر کے ہتھیار افغانستان میں چھوڑے، کیوں؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷امریکہ نے افغانستان میں 7 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان چھوڑا ہے۔
-
روس نے امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷روس نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کی تازہ لہر کے جواب میں، امریکہ کی نائب صدر کامیلا ہیریس اور ستائیس دیگر عہدیداروں، تاجروں اور صحافیوں کے روس میں داخلے میں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
امریکی فوجی پراسیکیوٹر کا بیان، ٹرمپ نے بغاوت کی ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵امریکا کے سابق فوجی اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور ان کے اتحادی مجرم ہیں۔
-
امریکہ میں تین منٹ کے اندر کووڈ ٹیسٹ کرنے والی مشین کو لائسنس مل گیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲امریکہ میں 3 منٹ میں کووڈ ٹیسٹ کرنے والی مشین کو لائسنس ملا۔
-
وہ وقت دور نہیں جب امریکا کا صدر ایک مسلمان ہوگا
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳امریکا کے شہر ہوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے کہا ہے کہ امریکا ایک مختلف تہذیبوں کا مجموعہ ہے جس میں مسلمانوں کا کلیدی کردار دیکھتے ہوئے میں کہہ سکتا ہوں کہ وہ وقت دور نہیں جب امریکا کا صدر ایک مسلمان ہوگا۔
-
جو بائیڈن کس سے ہاتھ ملانا چاہتے تھے؟+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر کسی خیالی شخصیت سے ہاتھ ملانے کے لئے ہاتھ بڑھا دیا۔
-
امریکا، سیاہ فام نوجوان کو پولیس نے قتل کر دیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱امریکا میں ایک بار پھر نسلی امتیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس نے سیاہ فام نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
نیویارک، میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ، 4 ہلاک، متعدد زخمی+ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴نیویارک کے بروکلین میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 13 افراد زخمی ہوئے۔
-
روس یوکرین جنگ
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں بے گھر افراد کا درد+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶امریکا دوسرے ممالک میں مداخلت تو کر رہا ہے لیکن اسے اپنے گھر کے اندر کیا ہو رہا ہے وہ دکھائی نہیں دیتا۔