-
پوری دنیا میں او میکرون ویرینٹ سے 4 ہزار پروازیں منسوخ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲پوری دنیا میں کورونا وائرس کے او میکرون ویرینٹ پھیلنے کا خدشہ ہے۔
-
مغربی دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱مغربی دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں آگئی ہے ۔ رپورٹیں بتاتی ہیں کہ امریکہ ، برطانیہ اور فرانس سمیت متعدد مغربی ملکوں میں اومیکرون کے پھیلنے کی رفتار میں تیزی آگئی ہے۔
-
شام کا بحران، امریکا اور ترکی کی وجہ سے طولانی ہو رہا ہے
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹شام کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے شام کا بحران وسیع تر اور طولانی تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
جعلی پاسپورٹ اور ویزا فروخت کرنے کے الزام میں امریکی سفارتکار گرفتار
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵ترکی میں ایک شامی شہری کو امریکی ویزا فروخت کرنے اور جعلی پاسپورٹ کے الزام میں لبنان میں تعینات امریکی سفارت کار کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
عراق: ایک اور فوجی اڈے سے امریکی فوجیوں کا انخلا
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان نے اپنے ملک کے ایک اور فوجی اڈے سے امریکی فوجی انخلا کا اعلان کیا ہے۔
-
الٹراسونک میزائل تجربے میں امریکہ تیسری بار ناکام
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰امریکی فضائیہ نے ایک الٹراسونک میزائل کے تجربے میں ایک بار پھر اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکا، سڑکوں پر موت کا رقص+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲امریکا میں ہتھیار رکھنے کی آزادی کی وجہ سے سڑک پر ایک بار پھر موت کا رقص ہوا جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
چوری اور سینہ زوری، امریکی منطق
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
بہت ہو گیا اب آگے نہیں بڑھ سکتے، شامی فوج نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
عراق: اربیل میں امریکی قونصل خانے میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ کل رات اربیل میں امریکی قونصل خانے اور امریکی فوجی اڈے الحریر میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں۔