-
امریکی وزیر خارجہ کا دعوی، گیند اب ایران کے پالے میں ہے
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اب گیند ایران کے پالے میں ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی تیل صنعت کے بارے میں دس سال پہلے ہی کر دی تھی اہم پیشنگوئی، آج بالکل صحیح ثابت ہوئی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکی تیل کے ذخائر اور تیل کی صنعت کے بارے میں 10 سال پہلے ایک پیشنگوئی فرمائی تھی جو آج بالکل درست ثابت ہو رہی ہے۔
-
مغرب اور امریکہ ناقابل اعتماد ہیں ، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ مغرب اور امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
-
امریکہ میں کورونا نے دوبارہ قہر ڈھایا
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵امریکہ میں کورونا کے وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی پیدا ہوگئی ہے اور ڈیلٹاویرینٹ کے بڑھتے ہوئے معاملات نے صورتحال کو ابتر بنادیا ہے۔
-
امریکا کا دعوی، واشنگٹن ساری پابندیاں ختم کرنے کو تیار ہے
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ایران کے امور میں امریکا کے خصوصی مندوب کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، تہران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
امریکا نے اپنی فوجی چھاونی پر حملے کی تائید کر دی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳امریکی اتحاد نے اربیل میں اپنی چھاونی پر ڈرون حملے کی تائید کر دی ہے۔
-
آرامکو آئل کمپنی پر سائبر حملے کی تصدیق
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸سعودی عرب کی آرامکو آئل کمپنی نے اپنی اطلاعات کی ہیکنگ اور انٹرنیٹ پر ان کو نشر کئے جانے کی دھمکی کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب پریس ذرائع نے سعودی عرب کے الامیر سلطن ایربیس پر امریکی ایف سولہ جنگی طیاروں کی تعیناتی کی خبر دی ہے۔
-
سومالیہ میں الشباب کے خلاف امریکہ کا فضائی آپریشن
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵بائیڈن کے دور حکومت میں امریکی فضائیہ نے پہلی بار سومالیہ میں سرگرم الشباب گروہ کے خلاف فضائی آپریشن انجام دیا ہے۔
-
حج کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ امت اسلامیہ مغربی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کے بالمقابل اٹھ کھڑی ہو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے اس سال پیغام حج میں زور دے کر فرمایا: مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں، مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کی بھرپائی کرے اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔
-
امریکا، بیس بال اسٹیڈیم کے باہر شدید فائرنگ+ ویڈیوز
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد مارے گئے۔