-
جنگ افغانستان میں امریکہ کا ساتھ دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی، پاکستانی وزیراعظم
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸پاکستان کے وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جنگ افغانستان میں امریکہ کا ساتھ دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی۔
-
ماں کی آنکھوں کے سامنے بچے کے اغوا کی ناکام کوشش+ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹امریکا کے نیویارک میں ایک 24 سالہ شخص نے ماں کی نظروں کے سامنے 5 سالہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکا۔
-
واحد راہ ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے، امریکی سینیٹر
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن کرس مورفی نے کہا ہے کہ ایران کے مقابلے میں ان کے ملک کے پاس واحد راستہ یہ ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹ آئے۔
-
امریکہ: ٹیکساس میں سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴امریکہ میں فائرنگ کے بڑھتے واقعات میں ریاست ٹیکساس میں سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی ہے۔
-
امریکا؛ سائـبر حملوں کا پتہ دینے والوں کے لیے ایک کروڑ ڈالر کا انعام
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸بائیڈن انتظامیہ نے ہیکرو ں کا پتہ لگانے، گرفتاری میں مدد دینے اور رینسم ویئر ز کے مقابلے کے لیے ایک کروڑ ڈالر انعام مقرر کیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے غیرمؤثر ہونے پر ایران کی تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ریاست ٹیکزاس میں فائرنگ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
امریکہ خالد بن سلمان کو سعودی ولی عہد بنائے جانے پر مصر
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی خالد بن سلمان کے ساتھ اعلی امریکی حکام کی ملاقاتوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
امریکا جشن آزادی پھیکا پڑ گیا+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷امریکا میں یوم آزادی کا جشن اس وقت پھیکا پڑ گیا جب انٹیفا گروپ نے اس ملک کا پرچم نذر آتش کر دیا۔
-
امریکا، بلڈنگ سانحے میں 20 سے 34 صیہونی لاپتہ+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷صیہونی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں بلڈنگ کرنے کے سانحے میں دبنے والے 20 مقبوضہ فلسطین کے باشندے ہیں۔