-
ویانا مذاکرات پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہیں، وائٹ ہاوس
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱وائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ویانا مذاکرات کا اصلی ایجنڈا ہے۔
-
ایران چین تعاون سمجھوتہ امریکہ کے لیے انتباہ ہے، اسپیکر قالیباف
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے تہران بیجنگ تعاون کے جامع سمجھوتے کو واشنگٹن کے لیے سخت انتباہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ، عالمی تعلقات تیزی سے امریکہ کے نقصان میں جا رہے ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت کی تحقیقات پر امریکہ کی مخالفت
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ اور غرب اردن میں تل ابیب کے جنگی جرائم کے بارے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کی تحقیقات پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
-
سیکورٹی خطروں کی وجہ سے امریکی کانگریس کی عمارت بند
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴امریکی کانگریس کی عمارت کو سیکورٹی خطروں کی وجہ سے بند کر دیا گيا ہے۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک تیرہ سالہ نوجوان کا قتل
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸امریکی پولیس نے ریاست ایلینوائے میں ایک تیرہ سال کے نوجوان کو گولی مار کرقتل کردیا-
-
بن سلمان کی معزولی ان کے اقتدار میں باقی رہنے سے زیادہ خطرناک ہے: واشنگٹن
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹جو بائيڈن کی حکومت کا ماننا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے اقتدار کے جاری رہنے کا خطرہ، امریکہ کے لیے ان کی معزولی سے کم ہے اس لیے وہ سعودی حکومت اور اس کے ولی عہد کو معزول کرنے کے بجائے ان پر اپنی پالیسیاں مسلط کر رہا ہے۔
-
امریکا میں گن کلچر
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں -
-
امریکہ کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کی پیشگوئي صحیح ثابت ہو رہی ہے: سید حسن نصر اللہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اب پہلے کی طرح نہیں رہ گيا ہے بلکہ زوال کے مرحلے میں پہنچ چکا ہے اور اسرائيل بھی اپنے آقا کی ہی طرح زوال اور بکھراؤ کی جانب بڑھ رہا ہے اور یہ وہی چیز ہے جسے قائد انقلاب اسلامی کئي بار زور دے کر کہہ چکے ہیں۔
-
چین عالمی نظام کو تباہ و برباد کرنا چاہتا ہے : امریکہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ چین ان قوانین کو کمزور اور درہم برہم کرنا چاہتا ہے جو دوسری عالمی جنگ کے بعد واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں نے بنائے تھے ۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ اور امریکی مخالفت
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ایران کے خلاف پابندیوں کی منسوخی کے بارے میں امریکی رویے کے سلسلے میں کوئی جواب دیئے بغیر ایران کے ساتھ مفید سفارتکاری کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے