-
امریکہ کے مختلف شہروں میں نسلی بنیاد پر تشدد کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷امریکہ کے مختلف شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر تشدد کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں-
-
ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں کورونا پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ اس ملک میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ریپبلکنز نے امریکہ کی جنوبی سرحد پر تارکین وطن اور مہاجر بچوں کے نگہداشت کے مرکز کی دل دہلادینے والی تصاویر جاری کی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے دو واقعات، دو ہلاک ، آٹھ زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰مشرقی امریکہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں باقی رہنے کی امریکی کوشش
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷افغانستان میں تعینات امریکی فوجی کمانڈ کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ افغان فوج کو طالبان کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کی حمایت کی ضرورت ہے۔
-
یمن کے 20 شہروں میں سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے دیگر 20 شہروں میں قومی استقامت کے دن کے موقع پر زبردست احتجاجی مظاہرے کر کے یمن کے خلاف سعودی عرب کے جاری جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
عراق: امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی پسپائی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے اربیل فوجی اڈے کو خالی کردیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸انسداد وبائی امراض کے امریکی ادارے سی ڈی سی نے ملک میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
کتے کینسر کے علاج میں مدد گار ! امریکی صدر کا اعلان ، سوشل میڈیا پر اڑنے لگا مذاق
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶سرطان کے علاج کے بارے میں عجیب و غریب نظریہ پیش کرکے امریکی صدر جوبائیڈن سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے۔
-
امریکا؛ پناہ گزیں بچوں کی ٹیکساس فوجی اڈوں میں منتقلی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳امریکہ میں جنوبی سرحد پر بحرانی صورت حال پیدا ہونے کے بعد پنٹاگون نے ہزاروں کی تعداد میں پناہ گزیں بچوں کو تنہا ہی ٹیکساس کے دو فوجی اڈوں میں منتقل کرنے کی اجازت دیدی۔