-
امریکہ کی افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱امریکہ داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، متعدد افراد زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے علاقے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
پندرہ ہزار مہاجر بچے، امریکی حراست گاہوں میں قید
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹بائیڈن کے انتخابی وعدوں کے باوجود، حکومت امریکہ نے پندرہ ہزار سے زائد بچوں کو کسی سرپرست کے بغیر، سرحدی حراست گاہوں میں قید کر رکھا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں افراد نے ایشیائی نژاد لوگوں کے ساتھ نفرت آمیز اور امتیازی سلوک کے خلاف ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
یورپی ٹرائیکا کا غیر ذمہ دارانہ روّیہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰جامع ایٹمی معاہدہ ایران کے ذمہ دارانہ روئیے کی بناپر ہی محفوظ ہے۔
-
ایران اور ملت ایران کے خلاف امریکی بغض و عناد
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰امریکہ نے 10 ایرانی شہریوں پر پابندیوں کی خلاف ورزی کئے جانے کا بھونڈا دعوی کیا ہے۔
-
تاخیر کا خمیازہ امریکہ کو بھگتنا پڑے گا ؛ ایران
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں واپسی میں دیر کی تو ناکامی بھی خود اٹھائے گا۔
-
سعودی عرب اور امریکہ کی بری فوجی مشقیں
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸سعودی فوجیوں کے پست حوصلوں کی تقویت کے لئے بری فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔
-
بائیڈن کے توہین آمیز بیان پر پوتن کا ردعمل ( تفصیلی خبر)
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکی صدر جو بائیڈن کے توہین آمیز بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتل دوسرے کو قاتل قرار دے رہا ہے۔
-
امریکہ کی درخواست کے جواب میں شمالی کوریا کا سخت ردعمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶پیونگ یانگ نے شمالی کوریا کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کے لئے امریکہ کی درخواست کو ایک فریب اور وقت ضائع کئے جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
واشنگٹن: چین پر واضح کردیا ہے کہ ایران کا تیل بائیکاٹ جاری رہے گا !
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲امریکہ نے بزعم خود ایران کے تیل کا بائيکاٹ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔