SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • امریکہ: جارجیا میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

    امریکہ: جارجیا میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

    Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳

    امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • امریکی وزرائے خارجہ اور دفاع کی چین کو دھمکیاں

    امریکی وزرائے خارجہ اور دفاع کی چین کو دھمکیاں

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲

    امریکی وزرائے خارجہ اور دفاع نے اپنے دورہ چاپان اور جنوبی کوریا سے قبل جاری کیے جانے والے مشترکہ بیان میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر چین کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • امریکہ، نائٹ پارٹی میں فائرنگ، 4 ہلاک 27 زخمی

    امریکہ، نائٹ پارٹی میں فائرنگ، 4 ہلاک 27 زخمی

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸

    امریکہ کے شہر شیکاگو میں نائٹ پارٹی کے دوران ہونے والی فائرنگ میں چار افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوگئے

  • بشار الاسد پر تو  وار چل نہ سکا اب ان کی اہلیہ کے خلاف  کارروائی پر غور

    بشار الاسد پر تو وار چل نہ سکا اب ان کی اہلیہ کے خلاف کارروائی پر غور

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹

    برطانیہ، شام کے معاملے میں شدید مایوسی کا شکار ہو گیا ہےاس لے اب وہ اوچھے ہتکنڈوں پر اتر آیا ہے۔

  •  یمنی فورسز کے حملوں کا اعتراف

    یمنی فورسز کے حملوں کا اعتراف

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹

     سعودی اتحاد نے یمنی فورسز کے  ایک اور ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔

  • نیویارک میں فائرنگ، ایک نوجوان ہلاک دو دیگر زخمی

    نیویارک میں فائرنگ، ایک نوجوان ہلاک دو دیگر زخمی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰

    امریکہ میں مسلح شخص کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔

  •  سفید فام سفاک امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے قتل کا مقدمہ

    سفید فام سفاک امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے قتل کا مقدمہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹

    امریکہ میں منیاپولس کی سٹی کونسل کی جانب سے مقتول جارج فلویڈ کے ورثا کے لئے 2 کروڑ سے زيادہ ہرجانہ دینے کا اعلان ہوا ہے۔

  • امریکا  اور سعودی عرب کے تعلقات پر نظرثانی

    امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات پر نظرثانی

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷

    امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکہ کی سابق حکومت کے مقابلے میں موجودہ حکومت کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں تبدیلی آئے گی-

  • یمن کے خلاف جارحیت بند کئے جانے کی انوکھی شرط

    یمن کے خلاف جارحیت بند کئے جانے کی انوکھی شرط

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳

    محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکہ کے فریب میں نہیں آئيں گے، امریکی تجويز یمن کے لئے موجودہ صورتحال سے زیادہ خطرناک ہے۔

  • امریکا میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے+ ویڈیو

    امریکا میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے+ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کا بھوت امریکی انتظامیہ کا پیچھا نہيں چھوڑ رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۲ hours ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS