SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • امریکہ یمن میں جاری ظلم کا اصل ذمہ دار !

    امریکہ یمن میں جاری ظلم کا اصل ذمہ دار !

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ دوسروں پر بے بنیاد الزام تراشی کے بجائے یمن میں پچھلے چھ سال سے جاری ظلم کا حساب دے۔

  • کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے دوبارہ حملے کا خطرہ

    کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے دوبارہ حملے کا خطرہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲

    امریکی کانگریس کی عمارت کے کے اررد گرد حفاظتی انتظامات ایک بار پھر سخت کر دیئے گئے ہیں۔

  • امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات میں مزید اضافہ

    امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات میں مزید اضافہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹

    جان ہوپکنز یونیورسٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پـچھلے دوہزار ایک سو تینتالیس اموات کے بعد امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سولہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا، صدر ایران ڈاکٹر روحانی

    صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا، صدر ایران ڈاکٹر روحانی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر اب کسی بھی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اس بات کو جان لینا چاہئے کہ صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا اس لئے اس کے تحفظ اور اسے بحال رکھنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے پابندیاں ختم کر دی جائیں۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی الزام تراشی

    ایران کے خلاف امریکہ کی الزام تراشی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰

    امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کے بے بنیاد دعؤوں کا اعادہ کیا ہے۔

  • دہشت گردی کو چھپانے کی کوشش+ کارٹون

    دہشت گردی کو چھپانے کی کوشش+ کارٹون

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷

    دنیا میں سب سے بڑا دہشت گرد ملک امریک ہے اور یہ ملک دوسرے ممالک میں ہمیشہ مداخلت کرتا ہے۔

  • اب فرانسیسی ہوس باز اپنے بچوں کا شکار کریں گے

    اب فرانسیسی ہوس باز اپنے بچوں کا شکار کریں گے

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰

    فرانس؛ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے محرموں کے ساتھ جنسی تعلقات کو قانونی شکل دی جائے گی۔

  • امریکہ اور مغرب نے افغانستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک بنا دیا

    امریکہ اور مغرب نے افغانستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک بنا دیا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱

    بیس سال تک امن و استحکام کا دعوے کرنے والے امریکہ اور مغربی ملکوں کے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں نے اربوں ڈالر کی بدعنوانی کے ذریعے افغانستان کو دنیا کے بدعنوان ترین ملکوں میں شامل کر دیا ہے۔

  •   اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب کا بیان : ایرانی مندوب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی

    اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب کا بیان : ایرانی مندوب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷

    اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے ایٹمی معاہدے سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کی آمادگی کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید

    امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے بارے میں حکومت امریکہ کی رپورٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    ۴۱ minutes ago
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS