-
شام سے امریکی فوجیوں کو نکل جانا چاہئیے : ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی غیر قانونی ہے اس ملک سے فوری طور پر امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کےفوری انخلا کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸امریکی سفارتخانے نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو بقول امریکہ کے غلطی سے مار گرایا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر کل رات حملہ ہوا ہے۔
-
ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ توانا اور مضبوط ہے ، صدر روحانی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج کا اسلامی جمہوریہ ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقتور و توانا اور مضبوط ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرسکتے، انڈونیشیاء اور تیونس کا اعلان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴انڈونیشیاء اور تیونس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار نہیں کرسکتے۔
-
ایران نے ترکی کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ترکی کے دفاعی نظام اور چند شخصیات پر عائد کی جانے والی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ, سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد پولیس کے خلاف مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷امریکی ریاست اوہایو میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد نسل پرستی کے خلاف مظاہرے پھر سے شروع ہو گئے۔
-
امریکہ کے بی 52 بمبار طیاروں کی حرکات و سکنات
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸امریکہ کے بی 52 طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی معمولی سی بھی خلاف ورزی پر تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
مراکش کے لئے امریکی تحفہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶امریکہ نے مراکش کو ایک بلین ڈالر مالیت کے ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے-
-
امریکہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۰امریکہ میں اب کھانے پینے کی اشیاء بھی چوری کی جانے لگی ہيں۔