-
امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ، امریکی جرائم کا نتیجہ ہے: ایران
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگيڈ کے کمانڈر جنرل قاآنی نے ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں لگی بھیانک آگ، امریکی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کا جواب ہے جو خود امریکی عناصر کے ذریعے دیا گیا ہے۔
-
عراق، امریکا کی تین فوجی گاڑیاں جل کر خاک ہوگئیں+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
ایران اور وینیزوئیلا کے تعلقات میں فروغ نے ہمیں تشویش میں ڈال دیا ہے: برائن ہک
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹ایران کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی نمائندے نے ایران اور وینیزوئیلا کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ٹرمپ ایک گھمنڈی انتہا پسند ہیں: امریکی سینیٹر
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷امریکا کی ایک سینیٹر نے اس ملک کے صدر کو ایک ایسا گھمنڈی انتہا پسند بتایا ہے جس کی نظر میں سیاہ فاموں کی زندگی کو کوئي قیمت نہیں ہے۔
-
امریکا، صدائے احتجاج بلند کرنا بھی جرم بن گیا + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جرم ہو گیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل ایک عالمی دہشت گردانہ جرم ہے: شام
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے امریکا کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو ایک عالمی دہشت گردانہ جرم بتایا ہے۔
-
شہید سلیمانی کے اہداف سے امریکا کا خوف ان کی زندگي سے بھی زیادہ ہو گيا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں امریکا کے بعض سابق اور موجودہ حکام کے شرمناک اور گستاخانہ بیانوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قومی ہیرو اور خطے کے امن و سلامتی کے دفاع کے علمبردار کے قتل نے ثابت کر دیا کہ داعش اور دہشت گردی، خطے پر قبضے کے لیے امریکا کے کھیل کا ایک حصہ تھا اور دہشت گردی سے مقابلے کا امریکا کا دعوی پوری طرح سے کھوکھلا اور بے بنیاد ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ نے مجھے بہترین میڈل دیا: محمد مازح
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴لبنان کے ایک جج نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی جانب سے ان کی تعریف کیے جانے پر کہا ہے کہ انھوں نے مجھے بہترین میڈل سے نوازا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بارے میں بولٹن کے ٹویٹ پر روسی عہدیدار کا دنداں شکن جواب
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷روس کے ایک اعلی عہدیدار نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے سلسلے میں امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر کے دعوے کا سخت جواب دیا ہے۔
-
جنگ کی آگ جلد ہی جارح ملکوں کے اندر تک پہنچے گي: یمنی فوج
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ملک ڈرون اور میزائیل بنانے میں خودکفیل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔