-
امریکی سڑکوں پر سیاہ آندھی+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران سے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر چین کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مختلف سیاسی و معاشی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران سے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
یورپی ممالک ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کو پورا کریں: ظریف
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے پچھلے چار عشروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے سخت ترین پابندیوں کا مقابلہ کیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ والوں کے حق میں ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے تحت کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کریں۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ خلیج فارس میں امریکا کے لیے ڈراؤنا خواب ہے: ایڈمرل تنگسیری
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے جنوبی ایران میں ساحل سے دریا میں مار کرنے والے ایران کی زیر زمین میزائل سٹیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئي آر جی سی کی بحریہ، خلیج فارس میں امریکا کے لیے ڈراؤنا خواب ہے۔
-
امریکا کی کسی بھی قسم کی جارحیت کا ایران بہت سخت جواب دے گا
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکا کے جرائم کا زمانہ گزر چکا ہے اور اگر انھوں نے کوئي غلطی یا حماقت کی تو انھیں ایران کی مسلح افواج کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
امریکا میں کورونا سے تباہی اور سرکار گولف کھیلنے میں مست ہیں! + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷امریکا میں جہاں کورونا وائرس بری طرح تباہی پھیلا رہا ہے وہیں اس ملک کے نسل پرست صدر ڈونلڈ ٹرمپ گولف کھیلنے میں مست ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کا نیا نمونہ + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو نسل پرست نے گاڑی سے کچل دیا۔
-
امریکی پولیس کی بے حیائی، گولی مار کر خوشی کا اظہار+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱امریکا میں نسل پرستی اور سیاہ فاموں پر پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرے مسلسل ہو رہے ہیں لیکن پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور پولیس اہلکاروں کی بے حیائی کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔
-
بوریل کو ظریف کا خط: یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پر عمل کریں
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے نام خط میں ایک بار پھر یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کریں۔
-
امریکہ میں کورونا کے بڑھتے قہر پر اس ملک کے حکام کی تشویش
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵امریکہ میں متعدی بیماریوں اور الرجی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ کے سربراہ نے امریکہ میں کورونا کے بڑھتے قہر پر خبردار کیا ہے۔