-
کیا ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی بڑھے گي؟ ایک سوال، کئي جواب
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل نمائندے کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کی قرارداد کا مسودہ، سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کو پیش کر دیا گيا ہے۔
-
امریکا، نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری، 10 ہزار گرفتار
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷امریکا میں پولیس کے ہاتھوں تشدد کا شکار سیاہ فام نوجوان کے بہیمانہ قتل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور پولیس اب تک 10 ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر چکی ہے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد کا ایک اور نمونہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰امریکا دوسرے ممالک میں تو انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے لیکن اپنے عوام پر ہونے والے مظالم پر پوری طرح خاموش رہتا ہے۔
-
امریکا میں انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱امریکا میں جیسے سیاہ فام ہونا جرم ہو گیا ہے۔
-
جورج فلوئیڈ کی یاد میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰امریکا میں سیاہ فام شہری کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف پورٹ لینڈ کے عوام نے عجیب و غریب مظاہرے کئے۔
-
شام کا بڑا کارنامہ، کورونا کو پوری طرح سے شکست دینے میں کامیاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳شام کی وزارت صحت نے بدھ کی رات ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اختیار کی گئيں تدابیر کامیاب رہی ہیں۔
-
امریکی عوام کے غصے کی آگ میں جھلسیں پولیس کی گاڑیاں + تصاویر
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲امریکا کے ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام باشندے کے وحشیانہ قتل کی وجہ سے اس ملک کے لوگوں میں شدید طیش ہے۔
-
اپنی فضیحت کو چھپانے کے لیے ٹرمپ کی ناکام چال، آسمان سے گرے، کھجور میں اٹکے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج میں شدت آنے کے بعد زیر زمین پناہ گاہ میں ٹرمپ کے چھپنے کی خبر میڈیا میں آنے کے بعد امریکی صدر سخت طیش میں ہیں اور شاید اسی لیے انھوں نے ایک دکھاوٹی قدم کے تحت ایک چرچ کے سامنے اپنے ہاتھ میں انجیل اٹھا کر پوز دیا تاکہ اپنے آپ کو ایک مضبوط صدر دکھا سکیں۔
-
امریکا کا قومی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۱امریکی سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف امریکا کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بے دین اور نسل پرست ٹرمپ کی عجیب و غریب قسم + ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوئی دن ایسا نہیں ہوتا جس دن وہ سرخی میں نہ بنے رہیں۔