-
امریکی پولیس کا وحشی پن - videos
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کی دہشت گردی اور تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی عروج پر، قومی پرچم نذر آتش
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۰امریکا کی مختلف ریاستوں میں سیاہ فام شہری کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور مظاہرین نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے امریکا کے قومی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
امریکا، سیاہ فام شہری کا قتل، مظاہرے جاری
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۵ریاست منے سوٹا کے شہر مینیاپولس میں امریکی پولیس اہلکار کے ہاتھوں گلا دبا کر سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کو چند روز گزر جانے کے باوجود مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں اور لوگوں میں پولیس کے تئیں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
چینی طلبہ کے ویزے منسوخ، امریکی حکومت کے فیصلے سے چین ناراض
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹امریکا کی جانب سے چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کرنے پر بیجنگ نے اس کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
-
'ڈاکٹر" ٹرمپ کی مجوزہ دوا دینے سے گھبرا رہے ہیں امریکی اسپتال
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے لئے جو دوا تجویز کی ہے اسی دوا کو امریکی اسپتال اور طبی مراکز کورونا کے مریضوں کو دینے سے انکار کر رہے ہیں۔
-
دنیا اب امریکی بہانوں سے دھوکہ نہیں کھائے گی
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲ایران کا کہنا ہے کہ دنیا اب امریکا کی بہانے بازیوں سے دھوکہ کھانے والی نہیں ہے۔
-
دنیا کو امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس پرگہری تشویش
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹روس کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس کو لے کر گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
امریکا، کورونا کی وجہ سے 42 لاکھ افراد بے روزگار ہوگئے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاو اور اس سے ہونے والی شدید تباہی کی وجہ سے 42 لاکھ لوگ بے روزگار ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا کی نئی لہر
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰امریکہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
-
جلد ہی خوشخبریاں سنائیں گے: ادارۂ ایٹمی توانائی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵امریکہ کی جانب سے ایران کے ایٹمی سائنسدانوں پر پابندیوں کے اعلان کے بعد، ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے کہا ہے کہ قوم کو ایٹمی صنعت کے حوالے سے جلد اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔